جنوبی پنجاب میں شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آنے سے دلہا دلہن پھنس گئے

راجن پور(آئی این پی ) کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک بستی میں سیلاب آگیا جس میں دلہا دلہن سمیت باراتی پھنس کر رہ گئے۔دلہا اور دلہن نے اپنی […]

کمسن بچی سمیت 4 خواتین کے اغواء کا سراغ نہ مل سکا‘ پولیس نے مقدمات درج کرکے کاغذی کارروائی شروع کر دی

فیصل آباد (آئی این پی )کمسن بچی سمیت 4خواتین کے اغواء کا سراغ نہ مل سکا‘پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کردی‘گلشن سویٹ کے قریب واقع رحمان ٹائون کی نازیہ ناز نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی […]

ریلوے پولیس کے اے ایس آئیز، ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلزکی اگلے گریڈ میں ترقی دینے کیلئے سفارشات طلب

فیصل آباد (آئی این پی )سیکرٹری ریلوے نے ریلوے پولیس کے اے ایس آئیز، ہیڈ کانسٹیبلان اور کانسٹیبلان کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کیلئے سفارشات طلب کر لیں۔ایڈیشنل آئی جی ریلوے پولیس ریاض احمد بوسال کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا […]

خبردار، ہوشیار، پاکستان کے دوسرے بڑے صنعتی شہر میں لمپی سکن وائرس پھیل گیا

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان کے دوسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آبادمیں لمپی سکن وائرس پھیل گیا، سینکڑوں جانوروں متاثر، ضلعی انتظامیہ خاموش، لمپی سکن وائرس کے کا شکار جانوروں کاگوشت شہر اور گردونواح میں فروخت ہونے کا انکشاف‘ شہری خوف وہراس میں مبتلا […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس کا انکشاف، کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس چلائے جانیکا انکشاف ہوا ہے۔ ہفتہ کو ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نیکہا ہیکہ چیف الیکشن کمشنر کا سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پرکوئی […]

این اے 245 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم سمیت 15 امیدواروں کے درمیان مقابلہ آج ہوگا

کراچی(آئی این پی )کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آ ج اتوار کو ہوگی جس کیلئے 15 امیدوار میدان میں ہیں جن میں ایم کیو ایم کے معید انور، پی ٹی آئی کے محمود مولوی، پاک سر زمین پارٹی کے […]

وادی نیلم میں سیاحت اور معدنی وسائل کا بڑا پوٹینشل ہے، وادی نیلم کی ترقی پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم کی تعمیر اور ترقی پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ وادی نیلم میں سیاحت اور معدنی وسائل کا بہت بڑا پوٹینشل ہے اور اس سلسلے میں […]

آزاد کشمیر، سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

مظفرآباد (آئی اےا عوان) آزاد کشمیر کے گریڈ 22 کے افسر احسان خالد کیانی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات اعجاز احمد کو تبدیل کرکے سیکرٹری عشر،زکواۃ تعینات کیاگیا ہے ۔سیکرٹری قانون ادریس عباسی کو اوایس ڈی […]

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت سے محصولات کی آمدنی سے 225 ارب روپے کا حصہ مانگ لیا، عوامی مفادات کا ہر صورت تحفظ یقینی بنائیں گے، تقریب سے خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وفاقی حکومت سے طے شدہ معاہدے کے تحت محصولات کی آمدنی سے 225 ارب روپے کا حصہ مانگ لیا ۔وزیر اعظم ہاوس مظفرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردار […]

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو ،اوورسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، اوورسیز واریئر کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا اور کھلاڑی کشمیر کے موسم اور نظاروں کے گرویدہ ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں سمندر پارکشمیریوں کی نمائندگی کرنے والی ٹیم اووسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیم کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سرسبزوشاداب وشاداب وادیوں،خوشگوار موسم اور […]

بلیو پاسپورٹ پر ملک چھوڑنے کی کوشش، فردوس عاشق اعوان کو ائرپورٹ پر روک کر پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے […]

close