آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاں بحق ہو گئے

لاہور( آئی این پی)آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاںبحق ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ آٹا چکی آنرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان گزشتہ روز عمارت کی تیسری […]

فیاض الحسن چوہان نئی ڈیوٹی پر متحرک ہو گئے

لاہور( آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نگرانی میں محرم الحرام کا فول پروف سکیورٹی پلان بنایا گیا ہے۔نئی ڈیوٹی پر متحرک ہوتے ہی ویڈیو بیان میں انہوں نے […]

قیمتوں میں اضافے کے باوجود دالیں سستی بیچ رہے ہیں‘ یوٹیلیٹی اسٹورز کا دعویٰ

لاہور( آئی این پی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز میں دالیں مارکیٹ کی نسبت سستی فروحت کی جا رہی ہیں۔ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پیپرا قوانین کے مطابق دالوں کی خریداری کے […]

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے گائوں میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور خان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے گائوں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، میں ان کا استقبال […]

تحریک انصاف نے 25 مئی کو ڈیوٹی دینے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت رانا ثنااللہ اور عطا ء اللہ تارڑ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیر صدارت لاہور میں […]

عمران خان ہر قیمت پر نااہل ہوگا، اگر دھونس و دھمکی دی تو 25 مئی سے برا حشر ہوگا، اہم وفاقی وزیر نے خبردار کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کیا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، عمران خان ہر قیمت پر نااہل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کہہ رہے ہیں کہ الٹی میٹم دیں گے، اگر دھونس […]

پاکستان میں23فیصد ریلوے انجن، 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دے دیئے گئے

لاہور( آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان سمیت وسط ایشیائی ممالک کے ریلوے نظام پر سٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 23 فیصد ریلوے انجن اور 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دئیے گئے ہیں۔پاکستان سمیت خطے کے ممالک […]

امام حسین ؓنے اپنی اور ساتھیوں کی جانیں قربان کر کے حریت پسندی کی روشن مثال چھوڑی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؓنے اپنی اور اپنے جان نثار ساتھیوں کی جانیں تک قربان کر کے حریت پسندی کی ایک روشن مثال تاریخ انسانیت میں چھوڑی ہے۔اس مثال پر […]

باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کر ناحسینیت ہے، محرم الحرام کے حوالے سےوزیر اعظم آزاد کشمیر سردار الیاس تنویر الیاس کا پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کر ناحسینیت ہے۔کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اوراْن کے رفقا ء نے عظیم قربانی پیش کی […]

اولاد، احباب، مال، عزیز و اقرباء کوقربان کر دیا اسی کا نام شہادت حسینؓ ہے، دس محرم الحرام کے موقع پر معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال ا نڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ امام عالی مقامؓ نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے […]

عالمی برادری خاموش تماشائی بن گئی، بھارت نے کشمیری عوام سے ریاست، شناخت اور بنیادی حقوق چھین لیے، پاسبان حریت نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے لاک ڈاؤن کرفیو اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے 1100 دن مکمل ہوگئے ہیں بھارت نے کشمیری عوام سے انکی ریاست،شناخت اور بنیادی انسانی حقوق چھین لیے ہیں لیکن عالمی […]

close