باغ ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان ریاستی وزراء اورہزاروں کارکنوں کے جلوس کے ہمراہ مظفرآباد سے باغ جلسہ کے لیے روانہ ہوئے تو راڑہ میں ڈھول کی تھاپ اور روائتی کھیل گتکاپر پر تپاک […]
میرے والد کی وفات کے بعد جب مولانا مودودی مُلتان تشریف لائے تو شام کے کھانے پر مُجھے یاد فرمایا۔ مولانا کا قیام امیر جماعت چودھری نذیر احمد کے گھر میں تھا جو ہمارے گھر کے قریب رہتے تھے۔ میں اُس وقت پندرہ سولہ برس […]
امیر ہے یا غریب ہر کوئی ملک سے فرار کی راہیں تلا ش کرتانظر آتاہے۔ حتیٰ کہ خوشحال اور کاروباری خاندان بھی تیزی سے نقل مکانی کررہے ہیں۔ کینیڈا، آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ ان کی آخری منزل ہے۔ ہر محفل میں گفتگو کا مرکزی نکتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد اپنا سابقہ ٹوئٹ گلے پڑ گیا جس میں فواد چوہدری نے امپورٹڈ حکومت کی نحوست کا طنز کیا تھا۔ گزشتہ روز پاکستان اور […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کئے گئے اسکول اور کالج آج کھُل جائیں گے۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، قوم محدود وسائل کے مطابق رہے۔ مفتاح اسماعیل نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پاکستان میں مہنگائی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے کیونکہ یہ صوبائی حکومت نہ صرف کرپٹ اور غیرقانونی ہے بلکہ اس نے سیلاب سے متاثرہ افراد […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون فقیر کالونی سے دو نوجوانبہنوں کی لاشیںبر آمد، لاشیں پانی کے ٹینک کے اندر سے نکالی گئیں، ایک کی عمر 20اور دوسری کی 22سال ہے، شناخت ثمینہ اور امینہ کے نام سے ہوئی،لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبائی وسائل فیصل واوڈا عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے، روانگی سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ توئٹر پر انہوں نے لکھا کہ اللہ کریم نے ایک بار پھر […]
ٹوکیو (شِنہوا) طاقتورطوفان ہننام نور جاپان کے جنوبی پریفیکچر اوکی ناوا سے ٹکراگیا جس سے 3 بلدیاتی علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ ہفتے کی شام تک اوکی ناوا پریفیکچر کے میاکوجیما اور اشیگاکی میں 3 ہزار سے زائد گھروں میں […]
بیجنگ(شِنہوا)چین میں تیار کردہ کیو ایم ایکس 50 نے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے یولین میں اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔ یہ شمسی توانائی سے چلنے والی بغیر انسان بردارفضائی گاڑی (یو اے وی )ہے۔ ملک کے سب سے بڑے طیارہ ساز ادارے […]