قاہرہ (پی این آئی) عرب دنیا کے اہم ملک مصر میں اپنی بیوی کے قتل کے جرم میں ایک جج کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔قاہرہ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق کے جج پر گزشتہ ماہ اس کی بیوی کے قتل کا الزام […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نیسیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈیزاسٹراسسٹنس فنڈنگ سے فوری سامان کی خریداری میں مدد ملے گی، متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی کو جواب کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) چوہدری پرویز الہی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہواکاکم دباؤ وسطی بھارت میں ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی اور متحرک رہنما مریم نواز نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے سے شدید اختلاف کیا […]
فیصل آباد (پی این آئی) این اے 108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کیلئے جمع کرائے گئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نےمجموعی طور پر 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار […]
بہاولپور (پی این آئی) بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میںموٹروے ایم فائیو پر ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، افسوسناک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف ستاف شہباز گل کے مقدمے کی سماعت کے دوران آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گِل کی مقدمہ اخراج کی اور ان کے خلاف مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر سماعت […]
خانیوال(آئی این پی)جشن آزادی کی خوشی منانے کے لیے موٹر سائیکل پر ملتان جانے والے تین دوست ٹرالر کی زد میں آکر جان بحق ہوگئے تھے ان تینوں دوستوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز جشن آزادی منانے […]
لاہور( آئی این پی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے برآمدی انڈسٹریز کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، برآمدی انڈسٹریز کو اگست کے بل نئے ٹیرف کے مطابق موصول ہوں گے ۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے برآمدی […]