عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان ویڈیو بیان میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے ریاستی ادارے شدید ترین عالمی دبائو میں ہیں، ریاستی اداروں نے عالمی دبائو میں آکر مملکت کے […]

مقبوضہ جموں کشمیر میں رہنے والے غیر مقامی طالب علموں اور فوجی اہلکاروں کو انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے بھارتی حکومت کے فیصلے کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مؤقف واضح کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں رہنے والے غیر مقامی طالب علموں، مزدورں، ملازموں اور فوجی اہلکاروں کو انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے بھارتی حکومت […]

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر کمیٹی کا سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت اجلاس، صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے سات لاکھ روپے سے زائد کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس محترمہ مدحت شہزاد سیکرٹری اطلاعات / چیئرپرسن ویلفیئر کمیٹی کی زیر صدارت ان کے آفس چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں راجہ اظہر اقبال سیکرٹری پریس فاؤنڈیشن / ناظم اعلیٰ […]

مظفر آباد، وقاص احمد ضیا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور 9 سیکشن افسروں کو ترقی دے دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وقاص احمد ضیاء ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی ترقیاب، حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے 9 سیکشن آفیسرز کو ڈپٹی سیکرٹری بی 18 میں ترقیاب کیا گیا ہے۔ وقاص احمد ضیاء، حلیمہ قریشی،امبرین اصغر شعیب یقین، منیر اقبال، مدیحہ […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹر فہرستیں نوٹیفائی کر دیں، اہل ووٹروں کو فہرست میں نام شامل کرانے کا ایک موقع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تحت ضابطہ ووٹر فہرست updateاور Re-arrangeکرتے ہوئے نوٹیفائی کر دی ہیں تاہم سیاسی جماعتوں کے مطالبہ پر الیکشن کمیشن نے اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے جملہ ڈپٹی کمشنر صاحبان کو اپنے […]

میرپور چیمبر کے لوگ ڈرائی پورٹ کو کامیاب بنانے کے لیے آگے بڑھیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا میرپور ڈرائی پورٹ کے قیام کے موقع پر خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کا آغاز سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ آزاد کشمیر کی حکومت عوام صنعت کاروں اور بیرون ممالک میں مقیم اوورسیز کشمیریوں […]

چین کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے اضافی ہنگامی امداد کا اعلان

بیجنگ (آئی این پی)چین نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہنگامی انسانی امداد کی اضافی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں پاکستان کو فوری طور پر درکار 25,000 خیمے اور دیگر امدادی سامان بھی شامل ہے اور انہیں جلد […]

پاکستان-سیلاب-چین-امداد

روپے کی بے قدری، ڈالر ایک دن میں 4 روپے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی ) امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر تگڑا ہونے لگا ، اوپن مارکیٹ میں ایک دن میں اس کی قدر میں 4 روپے کا اضافہ ہو گیا ۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے بڑھ پر 217 روپے […]

پاکستان ڈالر کتنا مہنگا

گرمی میں بہت ٹھنڈا پانی پینا آپ کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی) ان دنوں گرمی کا موسم ہے اور ایسے موسم میں اکثر لوگ بہت ٹھنڈا پانی پیتے ہیں لیکن اب ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت نہایت خطرناک ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ایڈم نامی برطانوی […]

آج کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس نہیں چلے گی، جن کی نشستیں بک ہیں وہ کیا کریں ؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ آج 24 اگست کو کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس معطل کردی گئی ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن مسافروں نے آج کے دن عوام ایکسپریس پر نشستیں بک کروا […]

توہین عدالت نوٹس، عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔ ماہرین قانون نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دہمکی دینے کے الزام میں توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونے کے حوالے سے ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی […]

close