خبردار ہوشیار، کورونا سے صحتیاب افراد کے لیے دو سال بہت اہم، کن امراض کا شکار ہو سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے مرض سے صحتیاب افراد دو سال تک دماغی مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں اور اس میں مرگی کے دورے پڑنا بھی شامل ہے۔اس حوالے سے ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کورونا سے صحتیابی پانے […]

کورونا انسانی صحت

کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں

کراچی (آئی این پی )ریلوے ٹریک پربارش کا پانی آنے کے باعث آج جمعرات کو کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ ہوگئیں۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔ […]

چترال، کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال، رنگینی اور رعنائیوں سے بھر پور تقریبات اختتام کو پہنچ گئیں

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔یہ تہوار فصل کی کٹائی کے وقت منایا جاتا ہے۔ وادی کیلاش میں جب انگور پکتا ہے تو اسے اتارتے وقت ایک خاص قسم کا رسم منایا جاتا ہے اور […]

بلدیاتی انتخابات کے التوا ء کو اہل کراچی کے حقوق پر ڈاکہ قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی ایماء پربلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر کے کراچی کے تین کروڑ سے زائد عوام کے آئینی وقانونی اورجمہوری […]

سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم، وزیر اعلیٰ اور وزرءا کا ایک ماہ کی تنخواہ، گریڈ 17 سے 22 کے افسران 5 دن کی تنخواہ دیں گے

کراچی (آئی این پی )حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزرا، ارکان اسمبلی اور مشیران نے ایک ماہ کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔ سندھ حکومت کے گریڈ 17 سے 22 […]

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا دراوٹ ڈیم مکمل بھر گیا، 25 ہزار ایکڑ اراضی آئندہ کئی سال تک سیراب ہو سکے گی

کراچی (آئی این پی )کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دراوٹ ڈیم بھی اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے جس کے اسپل ویز سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین […]

پاکستان میں طوفانی بارشیں، بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کردی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دبائو بھارتی ریاست راجستھا ن پر موجود ہے جو اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مغرب/شمال مغرب کی […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان، زرعی ادویات، کھاد اور ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب کی تحقیقات، الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق، عثمان ڈار کو طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کی نشست این اے-75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار سمیت 6 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔الیکشن […]

قطر، تین ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، پاکستان قطر کو پی آئی اے، روز ویلٹ ہوٹل میں حصص کی پیشکش کرے گا، برطانوی خبر رساں ادارے کا دعویٰ

لندن /دوحہ (آئی این پی ) برطانوی میڈ یا نے کہاہے کہ پاکستان اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہے اور ادائیگیوں کے توازن کے بحران سے دوچار ہے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 7.8 ارب ڈالر رہ گئے ہیں جو کہ بمشکل […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روجھان کے ریڈار کی سروسز عارضی طور پر بند کر دیں، بھارت اور دیگر ملکوں سے آنے والے جہازوں کو سہولت نہیں ملے گی

کراچی (آئی این پی)پاکستان میں غیر معمولی موسمی خرابی اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارتی کے رحیم خان میں واقع روجھان کے ریڈار کی سروسز عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ریڈار کی بندش کی وجہ سے خاص طور پر […]

close