آزاد کشمیر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، مختلف سیکشن کا معائنہ کیا، ڈائریکٹر جنرل راجہ اظہر اقبال نے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فیاض علی عباسی کا پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، محکمہ کے مختلف سیکشن کا معائنہ کیا۔ سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل راجہ اظہر اقبال، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر […]

کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کا فائنل، آج میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان کھیلا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جاری کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن 2کےمیچ بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ۔کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل آج اتوار کو میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔مظفرآباد میں بارش […]

فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر کو ڈرے،سہمے ہوئے گیدڑ کی تقریر قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، قانونی طور پر عدالت میں جانے کیلئے ضمانت کی درخواست کرنی پڑتی ہے ، جو […]

پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں بڑا اضافہ

نیو یارک(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت ڈیڑھ ڈالر بڑھ گئی، برینٹ خام آئل 101ڈالر فی بیرل کی حد عبور کر گیا، امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت […]

عمرہ ادا کرنے والوں کے لیے خاص خبر، مسجد الحرام میں وہیل چیئر کیلئے کون سے2دروازے مخصوص کر دیئے گئے؟

مکہ مکرمہ (آئی این پی)مسجد الحرام میں داخلے کے لیے وہیل چیئر استعمال کرنے والوں کے لیے 2دروازے مختص کردیے گئے، سامان ہوٹل یا پھر لاکر میں رکھ کر آنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ، عرب میڈیاکے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے وہیل […]

برطانوی نژاد خاتون کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار پہچان کی تفصیل جاری کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے 2019 میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم ظاہر خان جدون کو گرفتار کرلیا ہے، مجرم نے 2021 میں شادی سے انکار پر برطانوی نژاد خاتون ماہرہ ذوالفقار کو […]

دوسروں کے لیے مثال، الیکشن کمیشن کے ملازمین نے سیلاب متاثرین کیلئے تنخواہیں عطیہ کردیں

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ملازمین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے تنخواہیں عطیہ کردیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں حالیہ طوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے گریڈ 7 […]

ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن معطل

لاہور(آئی ا ین پی ) شدید طوفانی بارشوں سے ہیروک ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹنے سے کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کی موجودگی میں […]

دو مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہو گئی ہے، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج زیبا چوہدری، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود ریلی نکالنے […]

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستانی قوم کو کرپٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جنتی دنیا کی دوسری قومیں ہیں اگر کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی قوم کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر […]

close