ملک میں مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( آئی این پی)اگست کے دوران مہنگائی میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا جس سے ملک میں مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد اضافہ […]

حکومت عمران خان پر غیر قانونی مقدمات بنا رہی ہے، سنگین الزام عائد

لاہور( آئی این پی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان پر غیر قانونی مقدمات بنا رہی ہے۔دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات بنا کر حکمران عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔امپورٹڈ حکومت عمران خان پر جتنا دبا بڑھائے […]

پیٹرول قیمتو ں میں اضافے کیخلاف پی ٹی آئی نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماؤں رانا عبدالسمیع میاں عباد فاروق بلال اسلم بھٹی ملک عثمان حمزہ اعوان ملک حماد اعوان جاوید ضمیر حاجی محمد علی خان حاجی فیاض حاجی محمد مہتاب بھٹی عامر خلیل چوہدری محسن مزمل آصف بھٹی مبارک […]

عمران خان کی لائیو تقریر نشر کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لائیو تقریر نشر کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے شہری محمد خان مدنی کی درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ […]

اتنا دیوار سے نہ لگائیں کہ ملک کو اس مشکل میں ڈالنے والوں کے نام بتا دوں، عمران خان نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر ان کو نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،میں جب چاہوں اسلام آباد کو بند کر […]

چئیرمین نادرا نے وزیراعظم فلڈ ریلیف میں کروڑوں روپے کا چیک عطیہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پورا ملک متاثر ہوا ہے اور اس افتاد سے نمٹنے کے لیے ہمیں بھائی چارے اور مواخات کی ضرورت ہے، یہ بات خوش آئند ہے کہ مختلف طبقات […]

بنی گالا پولیس ناکے پر مسلح افراد کا پولیس اہلکاروں پر حملہ، سرکاری اسلحہ کے میگزین چھین کر پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد (پی این ایس) تھانہ بنی گالہ کی حدود میں لکھوال کے مقام پر ناکے پر روکنے پر دو شہریوں نے نہ صرف پولیس اہلکاروں پر پستول تان لیے بلکہ اپنے مزید ساتھیوں کو بلا کر چاروں اہلکاروں سے مار پیٹ کر ان کے […]

تین روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت کو جمپ لگ گیا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) رواں ہفتے کے پہلے تین دنوں میں مسلسل کمی کے بعد آج ملک میں سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ […]

خان صاحب، خطرناک انسان نہیں، جانور ہوتا ہے، حافظ حمد اللہ کا تابڑ توڑ جواب

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب، خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ خان صاحب تم جس کیلئے خطرہ […]

پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (پی این ایس) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئے تباہ کُن سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ عالمی ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سیلاب سے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپس بھیج دیا، چور چور کے نعرے

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپیس بھیج دیا۔ سندھ کے ضلع شکار پور کے دورے کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد نے آغا سراج درانی سے […]

close