آزاد کشمیر، حکومت عام آدمی کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی، معاون خصوصی برائے اطلاعات چودھری رفیق نیئر کا تقریب سے خطاب

کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں آزاد جموں و […]

آزاد کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی، ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن، پرنٹ میڈیا کے ڈیجیٹل، الیکٹرانک فارمیٹس کو ترقی دینے کیلئے اشتراک عمل پر متفق

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے اخباری اداروں کو جدت سے روشناس کروانے، ریاستی اخبارات کو ترقی دینے سمیت صحافیوں، صحافتی اداروں کی معاشی اور تکنیکی استعداد میں اضافہ کرنے سمیت مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے آزاد کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی اور ٹی وی […]

طیارہ شہر پر گرانے کی دہمکی، پولیس نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا

ٹوپیلو (پی این آئی) امریکی ریاست مسیسیپی کے شہر ٹوپیلو پر پائلٹ نے طیارہ شہر پر گرانے کی دہمکی دے دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے پرواز کے بعد چوری شدہ طیارے کو اتار لیا گیا اور پائلٹ کو حراست میں لے لیا […]

عمران خان کے سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا گیا، کب روانہ ہوں گے؟

سکھر (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 5 ستمبر سے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے دورہ سندھ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے بی ایڈ کالج […]

صدقے جاؤں، مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیں، دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی، عمران خان

بہاولپور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، ساڑھے تین سال حکومت میں رہا پھر لوٹے نے منہ دوسری طرف کر لیا۔گزشتہ شام بہاولپور میں ایک بڑے جلسے سے خطاب […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دیدیا

پنسلوانیا (پی این آئی) امریکہ کے سابق ری پبلیکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر […]

جسے اللہ رکھے، کشتی ڈوبنے کے بعد فریزر میں پناہ لینے والے مچھیرے کو 11 دن بعد زندہ نکال لیا گیا

ساؤ پاؤلو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں ایک مچھیرے نے بحر اوقیانوس میں کشتی ڈوبنے کے بعدمچھلی ذخیرہ کرنے کےفریزر میں پناہ لےلی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رومالڈو نامی مچھیرا اگست کے اوائل میں مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گیا جہاں […]

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر زنے 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میںایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،اوگرا کی ستمبر کیلئے جاری قیمت2022 212کی بجائے270سے380روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 270سے 300 روپے کلو وصول […]

عمران خان کے آج کےجلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آج اتوار کوفیصل آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کا کا کہنا تھاکہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ […]

ہر سال 10 سے 15 ارب ڈالر کا پانی ضائع کر کے ہم 2 ارب ڈالر کی امداد کے لیے دنیا کی طرف دیکھتے ہیں، وفاقی وزیر کا انکشاف

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال 10 سے 15 ارب ڈالر کا پانی ضائع ہورہاہے جب کہ ہم 2 ارب ڈالر کی امداد کے لیے دنیا کی طرف دیکھتے ہیں۔وہ لاہور چیمبر […]

فیصل آباد، ڈاکو زمیندار کی حویلی سے سوا کروڑ کے مویشی ٹرکوں میں لوڈ کر کے فرار

فیصل آباد (آئی این پی ) شاہین چوک میں سات رکنی ڈاکوئوں نے زمیندار کی حویلی سے سوا کروڑ کے مویشی ٹرکوں میں لوڈ کر کے فرار ہونے میں کامیاب‘ کئی گھنٹے لوٹ مار کے باوجود ساہیانوالہ پولیس واقعہ سے لا علم نکلی‘ حسب معمول […]

close