پنجاب میں ایک کلو آٹے کی اوسط قیمت 49 روپے سندھ میں 92 روپے ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

لاہور(آئی این پی )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سندھ میں ایک کلو آٹا پنجاب کے مقابلے میں 88 فیصد مہنگا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق راولپنڈی، لاہور، گوجرانولا، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں 20 کلو آٹیکا تھیلا 980 روپے کا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق […]

فواد چوہدری مشکل میں پھنس گئے، توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ٹی وی پروگراموں اور ٹوئٹس میں عدلیہ مخالف بیانات سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔وکیل سلیم […]

ریلوے سنگین مالی مشکلات کا شکار، ملازمین کوتنخواہ دینے کیلئے پیسے بھی ختم، افسران کی تنخواہیں روک لی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )سیلاب کی وجہ سے ریلوے سنگین مالی مشکلات کاشکار ہوگیا ،ملازمین کوتنخواہ دینے کے لئے بھی پیسے ختم ہوگئے،ریلوے افسران کی تنخواہیں روک لی گئیں ،ریلوے نے وزارت خزانہ سے 1.25ارب روپے مانگ لئے ،پیسے ملیں گے تو پہلے گریڈ16سے […]

مقبوضہ کشمیر میں ذہنی معذور پاکستانی کا قتل، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاج ریکارڈ

اسلام آباد (آئی این پی)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں ‘ذہنی طور پر معذور’ پاکستانی کے ‘ماورائے قانون قتل’ پر وزارت خارجہ نے بھارت کے ناظم الامور کو طلب کر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پیر کوترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]

پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر زائد قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کا اعلان

اسلام آباد/واشنگٹن(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف نے کہاہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان […]

وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے، سردار تنویر الیاس کی دہمکی

باغ (آئی این پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے جو آزاد کشمیر کا حق ہے اسے ہر […]

عمران خان کا ایجنڈا؟ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خوفناک دعویٰ

اسلام آباد ( آئی این پی )صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کے پاکستان توڑنے کا ایجنڈا ہم 12سال سے بے نقاب کررہے ہیں ، عمران خان حکومت سے باہر آتے […]

سعودی سفیر کی سیلاب زدگان کو رقم عطیہ کرنے والے بچے احمد مصطفیٰ سے ملاقات

اسلام آباد (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے رہائشی بچے کو اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے اپنا مہمان بنا لیا۔ پیر کو پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد بھی مارے گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی […]

آزاد کشمیر، شازیہ اصغر ایڈووکیٹ کو محکمہ اطلاعات کا لیگل ایڈوایزر تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آی ڈی) شازیہ اصغر ایڈووکیٹ کو محکمہ اطلاعات کا لیگل ایڈوایزر تعینات کردیا گیا۔ محکمہ قانون انصاف، پارلیمانی امور وانسانی حقوق کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شازیہ اصغر ایڈووکیٹ نے لیگل ایڈوایزر محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام […]

6 ستمبرکا دن ہمارے قومی اتحاد کا نشان بن چکا ہے، یوم دفاع پاکستان ہماری تاریخ کا ایک یاد گار دن ہے، صدر آزاد کشمیر کا یوم دفاع پر خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ 1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے 6ستمبرکا دن […]

close