اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ انتقال کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر صارفین کو نیا موضوع دےگئی ہیں ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز میں قیمتی ہیرے کوہ نور کا ٹرینڈ بھی ٹاپ پر ہے جو برصغیر سے پراسرار طریقے سے انگریز کے گئے تھے۔ […]
دادو (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو ضلع میں اندرون سندھ کے […]
بالٹی مور (پی این آئی) امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے ، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ فائرنگ کا […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہبازشریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سلیمان شہباز کے مزید 13بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا، نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے […]
لاہور(آئی این پی) صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار کو […]
دبئی (آئی این پی )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2022 کا فائنل آج اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں،ٹاس اب تک اہم رہا، […]
کراچی (آئی این پی )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا،10 گرام سونے کا بھا ئو1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 173 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے […]
فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب میں پولیس کی لاپروائی اور غفلت کے باعث رواں سال 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان کے حراست سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس بھی اسی دورانیے میں 25 ملزمان پولیس حراست سے فرار […]
کراچی (آئی این پی)سندھ کے وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے 5 سال کے انتظار کے بعد اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بس سروس کا افتتاح کر دیا۔بس سروس اورنگی ٹائون سے بورڈ آفس چوک […]
کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان میں کامران ٹیسوری کی واپسی اور ڈپٹی کنوینر کے عہدے پر بحالی سے پھوٹ پڑگئی ہے جبکہ آج کے رابطہ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کامران ٹیسوری کے معاملے پر اختلافات اور رہنمائوں کی ناراضی […]
اسلام آباد(آئی این پی )ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں […]