پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور پی ڈی ایم کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے ضمنی الیکشن کے التوا کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی ، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے سیاسی اتحادی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیریوں کے لیئے آزاد کشمیر میں سر مایہ کاری کے لیئے دروازے کھلے ہیں، دہائیوں سے وطن کی مٹی کو سونا بنانے کی تڑپ رکھنے والے بیرون […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے 8 جولائی 2016 برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1700 کشمیری شہری شہید اور 29895 مہلک حملوں میں زخمی ہوئے ۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کشمیریوں پر بھارتی […]
مظفرآباد (آئی ہے اعوان)ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں وکشمیر خواجہ مقبول وار نے سابق وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفراقبال ممبر قانون ساز اسمبلی کے حق میں اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی مخالفت کر دی۔ سیکرٹری قانون وانصاف کے نام ایک […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے رجسٹرار ہائیکورٹ نے متاثرین سیلاب کی مدد کیلئے 41 لاکھ 12 ہزار 640 روپے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈاکاونٹ میں جمع کروا دیئے ہیں۔ آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ برقیات کی لاپرواہی، وادی لیپہ کے نواحی گاوں کھیواڑہ میں زمین پر گری۔ بجلی تار نے ایک نوجوان عدیل غنی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا دوسرا نوجوان عامر عزیز ہسپتال میں زندگی اور […]
اسلام آ باد(آئی این پی)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورژن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے مزید مضبوط […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں (آج) پیر کو ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ […]
کراچی(آئی این پی )گلشن اقبال میں کار سوار شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو مار ڈالا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13سر شاہ سلمان روڈ گالا ریسٹورانٹ کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کوترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے اگلے 10 برس کے لیے 16 ارب ڈالر سالانہ درکار، پاکستان کی صنعت کو پیداواری سطح اور مسابقت بڑھانے میں مدد کے لیے چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے بنانے کی ضرورت،بین الاقوامی اداروں اور […]