آل پارٹیز کانفرنس 7 اگست، راجہ فاروق حید ر کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم ایجنڈا پر بحث کی تیاری

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے 7 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے جاری کردیے گئے جبکہ راجہ فاروق حیدر کی سیاسی قائدین سے […]

سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کے لیے چوہدری طارق فاروق کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے مسلم لیگ ن آزاد کشمیرسیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کی رہائش گاہ پرپہنچ گئے ۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی […]

لاہور سے شروع ہونے والی خواتین بائیکرز کی ریلی آزاد کشمیر پہنچ گئی، سیاح یہاں آئیں اور خطہ کشمیر کے قدرتی حسن سے محظوظ ہوں، پروفیسر تقدیس گیلانی

کوہالہ آزاد کشمیر (آئی اے اعوان) لاہور سے شروع ہونے والی خواتین بائیکرز کی ریلی آزاد کشمیر پہنچ گئی ۔پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے کوہالہ پل پر آزاد کشمیر حکومت کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود و ترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے […]

تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری، بجلی کے بلوں کے ساتھ 30 ارب ٹیکس کی وصولی کا حکومتی فیصلہ واپس

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصول کرنے کاحکومتی فیصلہ واپس لے لیے گیا ہے اس حوالے سےذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ن لیگ کی اعلٰی قیادت […]

نواز شریف کوپاکستان واپس لانے کے لیے پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔عرب اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ […]

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج مؤخر، عمران خان آج شام ایف نائن پارک میں کارکنوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے ریڈ زون کے راستے میں کھڑی رکاوٹوں اور انتظامی کی طرف سے اجازت نہ ملنے کے باعث الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی جگہ تبدیل کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ریڈ زون […]

عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی، باضابطہ اعلان آج متوقع

لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق باضابطہ اعلان آج جمعرات کو پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے مشاورت کے بعدکیا جائیگا، وزرا کے محکموں کا اعلان بھی آج […]

ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے لیکر نکلیں گے، ایم کیو ایم رہنما نے دہمکی دے دی

کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دوبارہ مردم شماری میں ہمیں ٹھیک نہ گِنا گیا تو سڑکوں پر آکے خود کو گِنوائیں گے، اس ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں پندرہ روز کی بجائے ہفتہ وار

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل، 6 سے 15 اگست تک تیز بارشوں کا امکان

مون سون بارشوں کے چوتھا اسپیل کے دوران کراچی میں 6 اگست سے تیز بارشوں کا امکان ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے دو مون سون کے سسٹم آرہے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون کا […]

close