کرائسسٹ چرچ(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق بابراعظم نے 251 ویں ان نگز […]
آسٹن (پی این آئی )ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے مختلف منصوبوں اور بیانات کی وجہ سےلوگوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، اب وہ ایپل اور دیگر سمارٹ فون کمپنیوں کو بھی ٹکر دینے والے ہیں کیونکہ ان کی کمپنی ٹیسلا […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپےہو گئی ہےجبکہ دس گرام سونےکا […]
پرتھ(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہونے والے پریکٹس میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کر دیا۔پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا الیون کی ٹیم نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ہوتے ہوئے کے ایل […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللّٰہ دولہ کے مطابق اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف دالوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔ایک بیان میں وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آج صبح کراچی کے جنوب میں 5 سو کے-وی کی دو لائنوں میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ، امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں الطاف شاہ کے حراستی قتل کا فوری نوٹس لے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس […]
مظفرآبا د (آئی اے کے) مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان بنانے، شہرکی تز ئین وآرائش کے حوالے سے کمشنر مظفر آباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس میں ایس ای ہائی ویز راجہ امجد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کو مزید فعال بنانے اورعوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کے چیف عمر شہزاد جرال نے وزیراعظم آزادکشمیر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔ خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی، اور وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت […]