امریکی حکام نے اسحاق ڈار کے ساتھ پیش آ ئے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق […]

جیسا اقتدار پہلے ملا اگر ایسا دوبارہ ملا تو حکومت قبول نہیں کروں گا، عمران خان کا کھلاڑیوں سے وعدہ

کراچی (آئی این پی )سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا،آخری کے 3 سے 4 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، نیب بھی میرے اختیار […]

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے قائم کنٹرول رومز کے فون نمبر جاری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دن کسی بھی نوعیت کی شکایت کو نمٹانے کے حوالے سے سنٹرل اور صوبائی سطح پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے ہیں جو پولنگ کے دن صبح 7:00 بجے سے ابتدائی نتیجہ مرتب […]

پیغام دے رہا ہوں اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں ریفرنڈم ہو رہا ہے، عمران خان کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کو پیغام دے رہا ہوں اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ جمعہ کو شاہ فیصل کالونی کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے […]

مظفر آباد، وزیر اعظم تنویر الیاس عوام میں گھل مل گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اپنے شیڈول سے ہٹ کر مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں میں گھل مل گئے، عوام نے وزیراعظم کو جب اپنے درمیان دیکھا تو انتہائی خوشی کا اظہار کیا […]

آزاد کشمیر میں سائبر کرائم میں اضافہ، توڑ کرنے کی حکمت عملی کی تیاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن، ایڈیشنل آئی جی طاہر قریشی، ایس پی خواجہ امیر الدین نے ملاقات کی،پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔اجلاس کے دوران سائبر کرائمز پر خاص […]

آزاد کشمیر میں ویمن چیمبر آف کامرس کے قیام کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر و فوکل پرسن کوہالہ پاور پراجیکٹ، چیئرپرسن ٹاسک فورس ویمن ڈویلپمنٹ،سوشل ویلفیئر،انرجی اینڈ واٹر ریسورسز پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ آ زاد کشمیر میں وویمن چیمبر آف کامرس بنانے جارہے ہیں۔ پورے پاکستان کے […]

غیر ملکیوں پر فائرنگ کا بڑا ملزم گرفتار کر لیا گیا، تعلق کس تنظیم سے ہے؟

کراچی (پی این آئی) 28 ستمبر کو دانتوں کے کلینک پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث اہم ملزم کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جس نے […]

سب کھلاڑی پیچھے رہ گئے، محمد رضوان ایک بار پھر سب سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے دنیا بھر کے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمد رضوان […]

ڈالر نے ریورس گیئر لگا لیا، روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنا شروع ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سینیٹر اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر گزشتہ روز سے پھر مہنگا ہونا اور پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز […]

close