آرمی چیف کی تقرری اہم نہیں بلکہ اہم کیا ہے؟ فواد چوہدری کا واضح موقف

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آئینی تبدیلی چاہتے ہیں، ہمارے لیے آرمی چیف کی تقرری نہیں بلکہ الیکشن زیادہ اہم ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک […]

سعودی ولی عہدکا دورہ کیوں ملتوی ہوا؟حافظ طاہر محمود اشرفی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔وڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی آئین و قانون کے مطابق ہوتی ہے، جس کا طریقہ کار واضح ہے، عمران خان کا موقف یہ ہے کہ تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات ،چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ نے صدر آزادکشمیر کو انتخابات کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا

اسلام آباد(آئی اے اعوان ) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑکے درمیان ملاقات میں آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ ،منصفانہ انعقاد اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ایوان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے قدرتی آفات اور حادثات میں جانی اور مالی نقصانات سے بچائو کیلئے تحصیلوں کی سطح پر سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دیدی

مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر میں قدرتی آفات اور حادثات کے دوران جانی اور مالی نقصانات سے بچاو کیلئے وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے تحصیلوں کی سطح پر سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم […]

ارشد شریف کیس، اہم ترین شوٹنگ سائٹ پر سرگرمیاں کیوں بند کر دی گئیں؟

مگادی (پی این آئی) اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کے بعد کینیا کے علاقے مگادی میں قائم شوٹنگ سائٹ پر تمام سرگرمیاں بند کردی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایموڈمپ پر عملے کے چند افراد رہ گئے ہیں جبکہ سائٹ کو تحقیقات کیلئے […]

عمران خان سے سخت انٹرویو، جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر کو جان سے مارنے اور زیادتی کی دھمکیاں

برلن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر کا کہنا ہے کہ بطور ٹی وی اینکر اپنے پروفیشنل کیریئر میں انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ […]

امریکی صدر جو بائیڈن کی بہن اور دو بھائیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

ماسکو (پی این آئی) عالمی سطح پر ہونے والی بعض پیش رفت انتہائی دلچسپ ہوتی ہیں ۔ اسی طرح کی ایک پیش رفت میں روس نے 200 امریکی شہریوں کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جن میں امریکی صدر جو […]

آئندہ 24 گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیئے گئے

میلبورن (پی این آئی) صرف 24 گھنٹے رہ گئے۔ کھیلوں کی دنیا کے ماہرین نے ان 24 گھنٹوں کو اہم ترین اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 24 گھنٹے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، […]

اعظم سواتی اور زبیر عمر کی ویڈیوز اصلی ہیں یا جعلی؟ ایف آئی اے حکام نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں ایف آئی اے حکام نے انکشاف کیا کہ اعظم سواتی اور مسلم لیگی رہنما زبیر عمر کی ویڈیوز جعلی تھیں،ہمارے پاس واٹس ایپ پر نظر رکھنے کیلئے کوئی طریقہ کار نہیں اگر پی ٹی اے یا […]

close