ہوائی فائرنگ کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی(آئی این پی)گزشتہ رات بڑا بورڈ پاک کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فیضان زاھد ولد زاھد محمود نامی شخص نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر […]

تحریک انصاف نے کراچی این اے 237 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر غلام رضا چنہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع ملیر کے الیکشن دوبارہ کرائے جائیں پیپلز پارٹی نے انتظامیہ سے ملکر کھلم کھلا دھاندلی کی اور پی ٹی ا?ئی کے کارکنوں کو بہیمانہ تشدد […]

پی ڈی ایم سے معاہدہ کر کے پچھتا رہے ہیں، ایم کیو ایم کے سینئر لیڈر کو افسوس

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد سے معاہدہ کرکے پچھتا رہے ہیں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا کہ ہر جماعت کی مجبوریاں ہوتی ہیں، ہماری بھی مجبوریاں ہیں […]

ڈالر کی قدر چند دنوں میں صرف چند پیسے بڑھی، زیادہ فکر کی کوئی بات نہیں، اسحاق ڈار نے تسلی دیدی

لندن؍اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور مثبت نتائج کی امید ہے، پاکستان میں ڈالر کی قدر چند دنوں میں صرف چند پیسے بڑھی، اس […]

ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم حکومت کے تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ملاقات میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ منگل کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان […]

کم آمدنی والوں کے لیے خوشخبری، چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر ٹیکس کم کرنے کی سفارش

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر ٹیکس کم کرنے کی سفارش کردی جبکہ 100فیصد رقم وصول کرنے کے باجود گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر پر تشویش کا اظہار […]

فرق نہیں پڑتا آرمی چیف کوئی بھی ہو، کبھی تمام صحافیوں کو لفافہ صحافی نہیں کہا، عمران خان کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دستور و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے تحریک کو بھرپور انداز میں منطقی انجام تک پہنچانے کی تیاری کررہے ہیں، فوری طور پر صاف شفاف انتخابات کا […]

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر، پاکستان کا بھارت میں ورلڈکپ 2023 میں شرکت نہ کرنے پر غور

لاہور (آئی این پی )ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنیکے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا اور بھارت کے نہ آنے کے فیصلے پر پی سی بی ورلڈ کپ 2023 بھی نہ […]

تیل کی پیداوار میں کمی، پاکستان نے سعودی عرب کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے فیصلے کے تناظر میں سعودی عرب کے خلاف بیانات پر مملکت کی قیادت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ […]

عمران خان کا لانگ مارچ، توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 5 رکنی پنچ کرے گا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت داخلہ کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ۔کاز لسٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کی توہین عدالت کی درخواست […]

لوٹے جانے کے خوف سے شہری حادثے میں ہلاک، شہری کی رقم راہگیروں نے لوٹ لی

کراچی (آئی این پی )کراچی میں لٹ جانے کے خوف سے ایکسیڈنٹ میں ہلاک شہری کی رقم راہگیروں نے لوٹ لی۔پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب بفرزون سیکٹر پندرہ میں ٹریفک حادثے میں شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حنیف اپنے […]

close