واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سیاست میں گزشتہ روز اس وقت تہلکہ مچ گیا جب امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کا صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے […]
کراچی (پی این آئی) ائر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سربراہی میں قائم آزادحکومت نے ریاست کے امن عامہ اور سیکورٹی مسائل موثر اندز میں حل کرنے کیلئے آزادجموں وکشمیر پولیس میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے پولیس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی ترجمان پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد بلدیاتی انتخابات کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیگی، بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے حکومت آزادکشمیر سیکورٹی فورسز کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات2022کیلئے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر منیجنگ ڈائریکٹر کشمیر ہائی ویز اتھارٹی اور ایک ریاستی اخبار کے چیف ایڈیٹر کو الیکشن کمیشن سے منسوب خلاف حقائق اور بے بنیاد خبر شائع کرنے پر نوٹسز […]
باغ(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مہیا کی جائے اس کے لیے ایچ ای سی کے چیئرمین سے میں خود بات کروں گا جبکہ اسی طرح […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ اس وقت جو ہو رہا ہے اس سے بیرونی طاقتوں کا کچھ لینا دینا نہیں ہے اور یہ معاملہ مقامی سطح پر ہی حل […]
اسلام آباد (پی این آئی) دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی خریدنے کا دعویٰ کیے جانے پر سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے۔ ان کا […]
لاہور(پی این آئی)لانگ مارچ اور مظاہروں کے باعث پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کراچی سے شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلے جانے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہری اب اپنے والدین کو 10 سالہ رہائش کے لیے سپانسر کر سکتے ہیں۔ یہ نمایاں طور پر توسیع شدہ گولڈن ویزا اسکیم کا حصہ ہے جو 3 اکتوبر سے نافذ العمل […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 […]