اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیرِ خزانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیے، یہ تکلیف دہ معاملہ ہے،اس کیس میں گھٹیا قسم کا مذاق نہیں کرنا چاہیے،انہوں نے دعوی کیا کہ ارشد شریف کا […]
دوحا(آئی این پی)فیفا ورلڈ کپ 2022کی شروعات سے قبل معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی قطر پہنچ گئے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے سرکاری اسپورٹس ٹی وی کے پیش کار فیصل الہاجری نے اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ممکنہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ نا بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے،حسن علی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی، ساتھ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے 4 ارب 30 کروڑ روپے ملنے کا اعتراف کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ثانیہ نشتر نے کہا کہ میراتھون میں عمران خان کو 15 ارب روپے کے عطیات کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 29نومبر سے پہلے آرمی چیف کے لئے ناموں کی سمری آئے گی تو تقرری کا فیصلہ ہو جائے گا، فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، معاملے پر […]
لاہور(آئی این پی)سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان جو مرضی کہیں لیکن وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں،نواز شریف کو اب ایک لمحہ ضائع نہیں کرنا چاہیے اور فورا پاکستان آ جانا چاہیے،جس دن پاکستان میں عوام کی حکومت کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)اوگرا نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔سوئی سدرن کی درخواست میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم کا خط موصول ہو گیا ہے، جس کے بارے میں جی ایچ کیو کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایک سے تین روزتک سارا مرحلہ تکمیل تک پہنچ جائے […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت متعدد سوالوں کے تحریری جواب دینے میں ناکام ہوگئی جس کیباعث کئی سوالوں کوموخر کردیا گیا جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کو ہدایت کی جن وزارتوں کے سوال دوسری بار ڈیفر […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔برطانوی اخبار ڈیلی […]