آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، اسحاق ڈار نے تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق آگاہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس […]

عدالت نے فلم “جوائے لینڈ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کر دی

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے فلم “جوائے لینڈ’’ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور کہا فلم دیکھی نہیں اور پابندی کیلئے آگئے۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں فلم “جوائے لینڈ’’ کی ریلیز کے خلاف درخواست کی سماعت […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سول ملٹری تعلقات سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس(آج ) بدھ کو سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا،سول ملٹری تعلقات میں قطعی کوئی تنائو نہیں ہے۔ایک نجی ٹی […]

عمران خان کی صحت بہتر ہونے لگی، طبی ماہرین نے کیا مشورہ دیدیا؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کی صحت بہتر ہونے لگی ہے اور طبی ماہرین نے انہیں واک کرنے کا مشورہ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کو مشورہ […]

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور ( آئی این پی) لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردیج جبکہ نیب نے عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس کے اجرا میں اختیارات کے […]

عمران خان کی 26 نومبر کی غیر معمولی سیاسی سرگرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں

لاہور ( آئی این پی)حقیقی آزاد مارچ میں قاتلانہ حملے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 26نومبر کی غیر معمولی سیاسی سر گرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں ، عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی […]

ایف بی آر نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے والوں کیلئے کونسا ٹیکس لازمی قرار دیدیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں کیلیے ڈیمڈ ٹیکس کو بھی لازمی قرار دے دیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا […]

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، 1 لاکھ 59 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی(آئی این پی) مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1748 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ […]

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں  کے سربراہان کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لوگوں کو موبلائز کرنے کی اپیل

مظفرآباد( پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے لوگوں کو موبلائز کریں، تین دھائیوں بعد آزادکشمیر میں تاریخی موقع ہے کہ بلدیاتی انتخابات […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، صدر آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر داخلہ و دیگر متعلقین کو سیکیورٹی فراہمی کیلئے خطوط لکھ دیئے

اسلام آباد(پی آئی ڈی )صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اپنے حلقہ باغ کا دورہ، عوام کی کثیر تعداد نے پرتپاک استقبال کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اتوار کو جب اپنے حلقہ باغ کے دورہ پر پہنچے تو عوام کی کثیر تعداد نے ان کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان روائتی پروٹوکول کو ترک کرتے […]

close