کراچی(آئی این پی)شاہزیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ […]
لاہور(آئی این پی) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں جعلی ڈگری پر نوکری حاصل کرنے والے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی آئی اے کے 113 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جعلی ڈگری رکھنے والے […]
راولپنڈی(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لیے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کے راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔سابق […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی ) بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پریذائیڈنگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے گیے۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 112ذیلی دفعہ(1) کے تحت بلدیاتی انتخابات منعقدہ 27نومبر2022مظفرآباد ڈویژن کے لیے الیکشن مہم کے سلسلہ میں پولنگ سے ایک روز قبل کوئی بھی شخص یا امیدوار نہ تو عوامی جلسہ /میٹنگ منعقد کر سکتا ہے اور […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت تجویدالقرآن ٹرسٹ کا اجلاس ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تجوید القرآن ٹرسٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے یہ ریمارکس پی ٹی آئی کی درخواست پر دیئے۔ پی ٹی آئی کی جلسے کے […]
نیویارک (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے دوست سابق امریکی صدر پر مشکل وقت ا گیا ہے ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے […]
استنبول (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کا سربراہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں […]