عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا اعلان ، وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد نہ جانے کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت میں مختلف سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے […]

تمام اسمبلیوں سے استعفے آ جائیں تو عام انتخابات ہی ہوں گے، ماہر قانون کی رائے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام اسمبلیوں سے استعفے آ جاتے ہیں تو عام انتخابات ہی ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ عمران خان نے […]

عمران خان کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ وزیر خارجہ بلاول زرداری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا مطالبہ آزادی نہیں بلکہ دوبارہ سلیکٹڈ ہونے کا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے […]

عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے کو بہترین سیاسی ماسٹر اسٹروک قراردیدیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )سیاسی تجزیہ نگاروں نے عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے کو بہترین سیاسی ماسٹر اسٹروک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انتشار کے بجائے انتخاب کا راستہ اپنایا جو قابل تعریف ہے ،عمران […]

مارچ میں شرکا کم کیوں ہیں؟پی ٹی آئی رہنما صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے ،ویڈیو وائرل

ہنگو(پی ٹی آئی)مارچ میں شرکا کم کیوں ہیں؟پی ٹی آئی رہنما صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے ،ویڈیو وائرل۔ہنگو میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے اور صحافی کو زد و کوب کرنا شروع کر […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بڑا فیصلہ کر لیا۔لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس […]

عمران خان کا ایک اور یوٹرن؟دورہ روس پر اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ دورہ روس کی ٹائمنگ غلط تھی ، مجھے کیا پتہ تھا میرے پہنچنے کے چند گھنٹے بعد صدر پیوٹن یوکرین پر حملہ کر دیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

عمران خان کی جان کو خطر ہ، راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو سیکیورٹی ہدایات دیدیں

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سکیورٹی ہدایات سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ وی آئی پی کی سکیورٹی کیلئے ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ،کسی عوامی مقام پر عمران خان گاڑی سے باہر […]

لانگ مارچ کے بعد عمران خان کہاں قیام کریں گے؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی)لانگ مارچ کے بعد عمران خان کہاں قیام کریں گے؟ فیصلہ ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا راولپنڈی جلسے کے بعد لاہور واپسی اورقیام کا امکان ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے عمران خان کو راولپنڈی میں جلسے […]

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں آگ لگ گئی ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر جا […]

close