الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تین امیدواران کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز میں الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے تین امیدواران براء لوکل کونسل کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز کی حد تک الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں تاہم ضلع کونسل کے الیکشن کے لیے مذکورہ وارڈز میں سرگرمیاں شیڈولکے مطابق جاری رہیں گی۔آزادجموں وکشمیر […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پاک فوج نے زمہ داریاں سنبھال لیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کو بر قرار رکھنے اور سول انتظامیہ کی مد د کے کے لئیے پاک فوج نے اپنی ذمہ داریاں سمبھال لیں۔ پاک آرمی کے دستے امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے بارے سول […]

ضروری سکیورٹی کے بغیر بلدیاتی انتخاب کا غیر جانبدار اور شفاف منعقد ہونا ناممکن نظر آتا ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان

مظفرآباد(آئی اے اعوان )سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ ضروری سکیورٹی کے بغیر بلدیاتی انتخاب کا غیر جانبدار اور شفاف منعقد ہونا ناممکن نظر آتا ہے۔پہلے دن سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہی دن […]

پیپلزپارٹی رہنما نے عمران خان کے راولپنڈی جلسے سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)ٹنڈو جام میں 2 دن بعد عمران خان سے بڑا جلسہ کر کے دکھاؤں گا، ’عمران نیازی کا شو ناکام رہا کیونکہ دعوے کے مطابق لوگوں نے شرکت نہیں کی، سینئر پی پی رہنما شرجین میمن کا ٹویٹ۔تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ […]

توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں؟ ویڈیو جاری کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی۔موجودہ حکومت کے دور میں توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں اور وزیر اعظم کی اس حوالے سے کیا ہدایات ہیں تفصیلی ویڈیو […]

ن لیگی رہنما نے عمران خان کا زخمی ہونا ڈرامہ قرار دیدیا ، بے نقاب کرنے کا اعلان

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اعظم سواتی کے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے عمران خان کا زخمی ہونے کا ڈرامہ بے نقاب کیا جائے۔ […]

پی ٹی آئی رہنما جو راولپنڈی جلسے کیلئے کارکنوں سے بھری بس خود چلا کر لائے

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شوکت بسرا نے حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز اپنایا۔شوکت بسرا حقیقی آزادی مارچ کے لیے جانے والے کارکنان سے بھری بس خود چلا کر روانہ ہوئے ۔ بس میں پارٹی کے دیگر قائدین بھی […]

برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس، ملک ریاض کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں ملک ریاض حسین کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی […]

سیاستدانوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے کون ہیں؟ اعظم سواتی کا دھواں دار خطاب

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و سینیٹر اعظم سواتی نے کہاہے کہ کون ہیں وہ لوگ جو سیاستدانوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں۔ہفتہ کو راولپنڈی میںپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب میں اعظم سواتی […]

سیکیورٹی اداروں نے پی ٹی آئی کے عظیم الشان جلسہ کی مکمل ویڈیومانگ لی ، وجہ کیا نکلی؟

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسہ کی مختلف اداروں کے علاوہ پی ٹی آئی نے جلسہ کی مکمل ویڈیوبنائی ، جلسہ کی مکمل ویڈیوضلعی انتظامیہ کی بنیادی شرط تھی جس میں یہ کہاگیاتھاکہ یہ ویوڈی کسی ایڈیٹنگ کے بغیر انتظامیہ اور پولیس […]

حقیقی آزادی مارچ ،عمران خان کا خطاب تین گھنٹے کی تاخیر سےکیوں شروع ہوا؟وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے جلسے میںعمران خان کا خطاب تاخیر کا شکار ہوا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا جلسہ سے خطاب شام چار بجے کرنا تھا لیکن عمران خان کا خطاب تین گھنٹے کی […]

close