غازی آباد (پی این آئی) بھارتی میڈیا میں دلچسپ رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق ریاست اتر پردیش میں چوروں کے نامعلوم گروہ نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرا لیے لیکن چند دنوں کے بعد 5 […]
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ کے ذریعے ختم ہوگا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے اتفاق کریں […]
ڈیرہ غازی خان (آئی این پی) اینٹی کرپشن عدالت ڈیرہ غازی خان نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو طلب کر لیا۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن عدالت نے 15 نومبر کو طلب کیا ہے، مقدمہ میں نامزد دیگر […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں حالیہ دنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے 14 اضلاع میں گزشتہ تقریباً ایک ماہ کے دوران ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے […]
سڈنی (پی این آئی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے تارونگا چڑیا گھر میں پانچ شیر بدھ کی علی الصبح اپنے انکلوژر سے کچھ دیر کے لیے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شیروں کے فرار کے بعد چڑیا گھر کی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں رواں سال مون سون بارشوں کے دوران ڈیموں کے ٹوٹنے سے متعلق انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 27 ڈیمز ٹوٹے، جبکہ 93 کو جزوی طور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس […]
کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیر شرجیل میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بیرونی سازش کی بات کرتے ہیں مگر وہ خود بیرونی سازش کا حصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہائیکورٹ کو یقین دہانی کراتے ہیں تو آنے دیا جائے گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون میں تبدیلی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کے دوران بڑا دھچکا لگ گیا، مسلم لیگ( ن) کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار بھٹی کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔خیال رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں سرگودھا کے حلقے 91 میں پاکستان مسلم لیگ ن […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں27 نومبر کو جماعتی بنیادوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 11 ہزار 582 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہوں گے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے […]