گوجرانولہ (آئی این پی)رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گوجرانوالہ کے لوگوں کے شکر گزار ہیں، حقیقی آزادی لانگ مارچ میں گھکڑ منڈی اور سیالکوٹ کے شہریوں نے شرکت کی ۔ امید ہے کہ یہی روایت وزیرآ باد […]
اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عزت کو تار تار کیا گیا، زندہ لاش کی طرح روز جیتا مرتا ہوں، ظالموں ارشد شریف تو شہید ہو چکا مجھے کیوں چھوڑا، میں تو زندہ ہوتا اور […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین ہمالیہ سے بلند اورہرموسم کادوست ہے، حالیہ چینی دورے پرتبصرہ نہیں کرناچاہتا،تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں،حکومت روسی سینیٹر کے یوکرائن […]
راولپنڈی(آئی این پی ) تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے قبل راولپنڈی میں احتجاج، مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں کردیے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی آمد سے قبل مری روڈ پر بینرز آویزاں کیے گئے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کہا گیا کہ 6 ، […]
حیدر آباد (پی این آئی) سندھ پولیس کے سی ٹی ڈی عملے نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے کالعدم تنظیم کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزم پر کراچی کی طرز پر حیدر آباد میں بھی چائنیز ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی سازش […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں، بیان حلفی میں چیئرمین پی ٹی آئی […]
نیروبی (پی این آئی) مقتول پاکستانی صحافی ارشد شریف کے حوالے سے کینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دبئی سے ویزا لے کر آئے تھے، انہوں نے نیروبی میں آن ارائیول ویزا نہیں لیا تھا، ارشد شریف کو وقار احمد نے اسپانسر کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آنسپکٹر جنرل پولیس نے مسلح پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کیلئے کوئیک رسپانس فورس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے آج ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن میں کیس خارج ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو عدالت نے طلب کر لیا ہے۔ سرکاری اراضی کو جعلسازی کرکے منتقل کرنے کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت […]