مظفر آباد، سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد، اور ڈائریکٹر کی پریس کلب آمد، ورکنگ جرنلسٹس کے ساتھ تنازعہ مل بیٹھ کر طے کرنے پر گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورکنگ جرنلسٹس اور محکمہ اطلاعات کے ملازمین کے درمیان ہونے والے واقعہ پر سیکرٹری اطلاعات وآئی ٹی مدحت شہزاد اور ڈائریکٹر اطلاعات مرزامحمد بشیر کی پریس کلب آمد۔اس موقع پرورکنگ جرنلسٹس سے مل بیٹھ کر تنازعہ کے حل اور تصفیہ کرنے […]

آزاد کشمیر، سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کا فیصلہ ہو چکا، اپوزیشن کی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پاگیاہے۔ بلدیاتی انتخابات کے بعد مقامی حکومتوں کے قیام کا طریقہ کار بھی طے […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی، بلاول بھٹو کو خراج تحسین، خاتم النبین اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے قرار دادیں منظور

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرنے آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے قیام اور دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے […]

آزاد کشمیر، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری، کب تک ادارے بند رہیں گے؟

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول 24 دسمبر سے 24 فروری تک بند رہیں گے۔ آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر […]

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان 22 دسمبر کو اسپیکر کے سامنے استعفوں کی تصدیق کریں گے؟ تعدد سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 123 ارکان نے جمعرات کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ سیاسی حلقوں کے مطابق ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستفعی ہونے کی […]

کراچی کے تعلیمی اداروں میںمنشیات سپلائی کرنے والی خاتون راولپنڈی سے گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی خاتون اسمگلر کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے راولپنڈی میں بس ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی کراچی اسمگلنگ ناکام بنا […]

اچھی خبر، ورلڈ بینک نے پاکستان میں ایک ارب 69 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے اچھی خبریں آنا شروع ہو رہی ہیں۔ اس والے سے میڈیا رپورٹ میں تایا گیا ہے کہعالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ کی منظوری دے […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو مہلت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو مہلت مل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل پر سماعت اگلے ماہ تک ملتوی […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو ٹارگٹ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب پی ٹی آئی کے سابق وزیر حماد اظہر اس حوالے سے میدان میں آ گئے ہیں۔ حماد اظہر […]

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے بلاول بھٹو کے سر کی قیمت مقرر کر دی

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سنا ہے کہ مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو گجرات […]

دنیا بھر میں منشیات کے استعمال میں کراچی کا کونسا نمبر؟

کراچی (پی این آئی) امریکی شہر نیویارک کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا میں سب سے زیادہ منشیات استعمال کرنے والا شہر ہے، جہاں چرس، ہیروئن، آئس اور کرسٹل سمیت ہر نشہ آسانی سے دستیاب ہے۔ کراچی شہر میں سڑکیں ہوں […]

close