پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی کی وزیر اعظم تنویر الیاس کی پالیسی کی تعریف

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی ،خلاف ورزی کی صورت میں سزا و جرمانے کو سوشل میڈیا صارفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق […]

الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا پروگرام، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے الیکٹرک گاڑیوں پر چھ ماہ کیلئے ڈیوٹی ختم کر دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ماحولیاتی آلودگی کے عفریت سے جان چھڑانے کیلئے ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے آزادکشمیر میں الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا پروگرام بنا لیا ہے، اس سلسلے میں […]

نجم سیٹھی ان ایکشن، قومی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین عہدیدار کو فارغ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایکشن شروع کر دیا ہے اور سب سے پہلے کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کر دیا […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ٹین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے ٹیکسی روکی، تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا۔ شبہ کیا جا رہا ہے […]

عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دانیہ شاہ مشکلات میں گھر گئی

کراچی (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی مکیش کمار نے تیسری سابقہ اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ […]

ریحام خان نے تیسری مرتبہ شادی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی. اس حوالے سے ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان […]

پی ٹی آئی نے گورنر کو منصب سے ہٹانے کے لیے صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پرویز الہٰی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے برطرف کرنے کے گورنر کے حکم کے خلاف صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب […]

پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ بحال کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، کیا مؤقف اختیار کیا؟

لاہور (پی این آئی) اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر سابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کر دی ہے۔ پانچ صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر […]

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا، پرویز الہیٰ نے آرڈر غیر قانونی قرار دے دیا، حکمت عملی واضح کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ رات گئے گورنر پنجاب نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا آرڈر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر بلیغ الرحمان کے خط کا جواب دے دیا

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر بلیغ الرحمان کے خط کا جواب دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر نے گورنر کو لکھے گئے خط میں اپنی رولنگ کے حوالے سے آئینی پوزیشن کے حوالے سے کہا کہ آپ کا […]

پی ڈی ایم دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں کتنے ہزار پوائنٹس کی کمی ہو گئی؟ سرمایہ کاروں کیلئے بڑا دھچکا

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کے دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں 7 ہزار پوائنٹس کی کمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، رواں سال کے دوران سرمایہ کاروں کے مجموعی طور پر 1 ہزار ارب روپے ڈوب […]

close