قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، انہوں نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی کھلے لفظوں میں حمایت کی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے مقصدکے لیے جدوجہد کی جہاں انہیں مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ معاشی وسماجی ترقی کے گراں قدر مواقع ملے۔قائد اعظم نے علامہ اقبال […]

کشمیری قائداعظم کے فرمودات کی روشنی میں تحریک آزادی کشمیر اور دفاع پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات وسمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنماء تھے۔23مارچ 1940کو قرار داد پاکستان کی منظوری کے بعد صرف 7سال کی قلیل مدت میں اس […]

قائداعظم نے ہمیشہ کشمیری عوام کی حمایت کی، وہ آج بھی وہ کشمیریوں کے دلوں میں زندہ و جاوید ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح وہ عظیم رہنماء تھے جنہوں نے برصغیر کی تاریخ ہی نہیں جغرافیہ بھی بدلتے ہوئے دنیا کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی نقشے پر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ریاست بھر میں بیروزگاری میں کمی لانے اور عوام کو معاشی خود کفالت دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاست بھر میں بیروزگاری میں کمی لانے اور عوام کو معاشی خود کفالت دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ خواتین کیلئے اگلے تین ماہ میں اسپیشنل […]

بھارتی ریاست بہار میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 5 نوجوان گرفتار

بھوجپور (پی این آئی) بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوجپور کے چاندی گاؤں میں پولیس نے 5 نوجوانوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعی اس وقت پیش آیا جب نوجوانوں کا ایک گروپ […]

پاکستانی کپاس اسرائیل کیسے پہنچ گئی؟

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کے علاقے میں کھدائی کرنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک چھوٹے اور ویران گاؤں میں پاکستان کی 7200 سال پرانی کپاس کی باقیات دریافت کی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس گاؤں سے ملنے والی […]

سابق وزیر اعظم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد […]

کراچی، گھر کی بالکونی میں کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔ جاں بحق خاتون کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ عرفانہ اپنی […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10، وارننگ جاری کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام […]

لاہور، ڈی جی پی آر کے سٹاف کی بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد الاؤنس کی منظوری

راولپنڈی(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی طرف سے ڈی جی پی آر کے افسران اورملازمین کے لئے بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد پی آر الاؤنس کی منظوری ایک قابل تعریف اقدام ہے اور ڈی جی پی آر ہیڈ آفس اور تمام […]

کراچی والے تیار ہو جائیں، کب تک سردی بڑھنے کا امکان؟

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں اس وقت 7 […]

close