اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ چوہدری نثار تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکے ہیں ان کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔پیر کو اسد عمر نے ایک نجی […]
اسلام آباد (آئی این پی)آسڑیلین ہائی کمیشن نےعملے کو سیکورٹی بڑھانے اوراپنی نقل و حرکت کو محدود کر نے کی ہدایت کردی ہے۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں موجود آسٹریلین ہائی کمیشن کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین احتساب بیورو سردارنعیم احمد شیراز کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں چیئرمین احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پریس فاونڈیشن آزاد کشمیر کے اعلامیےکے مطابق آزاد کشمیر بھر کے پریس کلبوں میں انتخابی عمل جاری، کوٹلی، باغ، حویلی، ڈوڈیال،عباسپور، نیلم، ہجیرہ، کھوئی رٹہ، نکیال، اسلام گڑھ، چکسواری نے قیادت کا انتخاب کر لیاہے، ہٹیاں بالا، راولاکوٹ، بھمبر میں اختلافات […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے قیامِ پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملے تحائف کی تفصیل دینے کی درخواست پر کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ابوذر سلمان […]
31 دسمبر کو اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا تو شہرجھوم اٹھا۔ بینر ، جھنڈے اور کارنر میٹنگوں کا سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔لیکن بقول شاعر نادان گرگئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔۲۲ دسمبر کو وفاقی […]
لاہور (پی این آئی) ق لیگ کے سینئر رہنما اور سینیٹر کامل علی آغا نے ن لیگ سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی مسلم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں خشک اور شدید سردی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان کے شہر توبہ اچکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ کان مہتر زئی اور خانو زئی کے پہاڑوں پر بھی […]
کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں پولیس مقابلے اور شہریوں کے تشدد کے نتیجے میں 3 ڈاکو مار دیئے گئے ہیں جبکہ 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ کراچی […]
گوادر (پی این آئی) پولیس نے ’حق دو تحریک‘ کے دھرنے کے شرکا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دھرنے کی جگہ لگائے گئے ٹینٹ اکھاڑ دیے۔ جس کے نتیجے میں علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے متعدد افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چھٹوں کے دوران اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں […]