کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی لیکن ووٹ لینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے مدد نہیں کی،، نوازشریف کے بچوں کے پاس پیسے کدھر سے آئے، […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی آخری مہلت دے دی۔جمعرات کو کراچی سٹی کورٹ […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 8جنوری تک اضافہ کردیا گیا ہے، جبکہ پنجاب یونیورسٹی میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کہ تعطیلات 8 جنوری تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان چاچڑکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نےبھارتی جیل میں قید حریت رہنما عبدالصمد انقلابی کی والدہ محترمہ جن کا آج سرینگر میں انتقال ہو گیا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے پلیٹ میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ووکیشنل ٹریننگ سنٹٹر میں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سینٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس […]
پشاور (آئی این پی ) پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں رواں ماہ نمونیا سے 175 بچے جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق سب سیزیادہ بچوں کی اموات خیبرٹیچنگ اسپتال میں ہوئیں جہاں نمونیا میں مبتلا 447 بچوں کو لایا گیا تھا جس میں سے […]
لاہور (آئی این پی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی عمران خان کی ہتک عزت دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعوے پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف چیئرمین پی […]