پشاور (پی این آئی) صوبے میں نگران حکومت کے قیام اور نے وزیر اعلی کی تقرری کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے پانے کے بعد خیر پختونخوا میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے، اپنے سابقہ رویے کے برعکس سابق وزیراعلیٰ محمود خان […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے چیئرمین تحریک انصاف سے ٹیلیفونک گفتگو […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ سے آؤٹ کردیا گیا، گزشتہ دور کی اپوزیشن جماعتوں میں وزارتیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پشاورمیں خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے حوالے سے 5 گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو منشی کہنا کونسی توہین ہے ،کیانگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو معلوم نہیں تھا کہ محسن نقوی کا رجیم چینج آپریشن میں کیا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 90 ہزار 600 ہوگئی ہے۔ 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی انتقام نہیں، ان کے خلاف آئینی ادارے کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا، سیاسی بنیاد پر گرفتار کرنا ہوتا تو گزشتہ نو […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف فواد چودھری ادارہ […]
لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے اپنی آنے والی فلم”واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ”سے متعلق بتایا کہ وہ پاکستان سے والہانہ محبت کرتی ہیں اور اس کے ٹیلنٹ کو آگے لے کر جانا چاہتی ہیں، […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور کے پوش علاقے میں واقع نجی سکول میں 4 طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد کے معاملے میں ڈپٹی کمشنر ڈی لاہور انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین کے دلائل سنے ، جس کے بعد ڈی سی لاہور نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیشن کورٹ اسلام آباد جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کو حاضری سے استثنیٰ سے متعلق درخواست پرآج فیصلہ سنائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست پر سینئر سول جج رانا مجاہد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خرم دستگیر نے کہاکہ آج صبح ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی […]