ماسکو (آئی این پی) روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف(Ilya Ponomarev) نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گے۔الیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں […]
لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے 5کروڑ روپے میں بکنے کے الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی پارٹی میں ہوں، کسی سازش یا پلان کا حصہ نہیں، […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی […]
لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کئی کلو یورینیئم برآمد ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی تفتیش شروع ہوگئی۔مہلک جوہری مادہ 29 دسمبر 2022 کو اومان سے ایک پرواز میں ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ شپمنٹ برطانیہ میں موجود ایران سے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے […]
مظفرآباد(آئی این پی)آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔وادی نیلم میں شاردہ کو کیل سے ملانے والی شاہراہ برفباری سے بند ہوگئی، ضلع جہلم میں ہٹیاں کو لیپہ سے ملانے والی شاہراہ بھی برفباری کے بعد بدستور بند ہے، چکار کو […]
لاہور (آئی این پی)محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں یونیفارم پالیسی نرم کر دی ہے، اس حوالے سے سکولوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق طلبہ کو کسی بھی رنگ کا سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہننے کی […]
کراچی (آئی این پی)شہرقائد میں 15 جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی گہماگہمی عروج پر ہے اور مرد و خواتین سبھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں ۔کراچی بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں میں خواتین امیدوار بھی مردوں کے شانہ بشانہ اپنے حلقوں […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے عوام کو سستا آٹا فراہم کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔یوٹیلیٹی سٹور انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اگلے چند دنوں میں کوئٹہ میں آٹے کا بحران […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب کیا جائے گا، ، […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پرویز الہی کے بیٹے و سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مونس الہی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں مقف اختیار […]