اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا ہی نہیں چاہتی، وزارت خارجہ کو عافیہ صدیقی کو رہائی کیلئے قانونی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ […]
لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی جاوید چودھری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی تباہی میں3 لوگوں نے انتہائی اہم کردار ادا کیا‘ عثمان بزدار‘ شہزاد اکبر اور خاتون اول‘ عثمان بزدار صرف نالائق نہیں تھے یہ انتہائی کرپٹ بھی تھے‘ عثمان بزدار […]
اسلام آبا د(پی این آئی ) پاکستان کی دیگر گوں معاشی صورتحال کے باعث دسمبر 2022 میں ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برآمدات 16.47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب 35 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں جو کہ گزشتہ دسمبر […]
کابل (پی این آئی)افغانستان میں شدید سردی نے گزشتہ دہائی کے سب ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،ایک ہفتے میں ٹھنڈ سے مرنے والوں کی تعداد 78 ہو چکی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے “رائٹرز “کے مطابق رواں سال افغانستان کے مختلف علاقوں میں درجہ […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھاکہ […]
نیویارک(پی این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش پر کئے جانے والے سوالات پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نےحال ہی میں ایک میگزین کو دیئے انٹرویو میں لوگوں کے جانب سے بےبنیاد باتیں پھیلائے جانے پر […]
لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف ویڈیوز اور ٹوئٹس کے ذریعے مہم کا آغاز کرنے والے ٹوئٹر صارف ڈاکٹر نیمویادیو نے معافی مانگ لی۔بابر اعظم کے خلاف چلنے والی خبر جھوٹی تھی جس کا آغاز مذاقاً ایک پیروڈی اکاؤنٹ سے بذریعہ […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے […]
ڈیووس (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی صبح ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) میں ایک تقریر میں کہا کہ وہ بالکل نہیں سمجھتے کہ آیا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن زندہ ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس یوکرینی بریک […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) گوگل کی پیرنٹ الفابیٹ تقریباً 12 ہزار ملازمتیں یا اپنی افرادی قوت کا 6 فیصد ختم کر رہا ہے. سیلیکون ویلی کو حالیہ برطرفیوں کے بعد ایک پریشان کن منظر کا سامنا ہے۔ الفابیٹ جس کے حصص کی مارکیٹ سے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار قومی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے میچ میں سعودی […]