بھارت میں لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر کئی مساجد کو جرمانے کا حکم

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند […]

سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی شرط بتا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی […]

پی ایس ایل 8کی افتتاحی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟ اعلان ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ملتان میں پاکستان سپر لیگ 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پاکستان سپر لیگ 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،رنگارنگ افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں کرانے کا حتمی فیصلہ ہوگیا،ایونٹ کا پہلا میچ اسی […]

جنرل باجوہ نے شریفوں کیساتھ سودہ کب کیا؟ عمران خان کا سنگین الزام

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے زرداری کے فرنٹ مین کا نام دیا گیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ […]

استبنول سے مانچسٹر پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال

مانچسٹر(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ترکی کا کامیاب اور تاریخ ساز دورہ مکمل کرنے کے بعد آج جب ترکی کے شہر استنبول سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچے تو مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پر برطانیہ بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں کشمیریوں […]

پی ٹی آئی نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کی حکمت عملی طے کرنے کیلئےرابطہ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر حکمت عملی طے کرنے کے لیے چار رکنی رابطہ کمیٹی قائم کر دی۔ پی ٹی آئی کے مشاورتی کمیٹی […]

مونس الہٰی اور حسین الہٰی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،مزید استعفے منظور کرنے پر غور

اسلام آباد (پی آئی این ،) پاکستان تحریک انصاف کے بھاری اکثریت میں استعفوں کی منظوری کے بعد اب ق لیگ کے اہم رہنما مونس الہٰی اور حسین الہٰی کو بھی ایوان سے باہر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی […]

اولمپکس 2028، کرکٹ کو شامل کرنے پر کیا فیصلہ ہوا؟

کیلیفورنیا (پی این آئی) امریکہ کے دوسرے بڑے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے 2028 اولمپکس میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا سکا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس […]

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کا نام کا اعلان، الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکنے کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل […]

مرغی مہنگی، کس ملک کی حکومت نے شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ دے دیا؟

قاہرہ (پی این آئی) عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ مہنگی ہوتی ہوئی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔ سردی کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے کے لیے مصر کے […]

معافی مانگنے کے باوجود برطانوی وزیراعظم کو ٹریفک پولیس نے جرمانہ کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا ہے کیونکہ چلتی گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر انہیں جرمانہ ہو گیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانےکیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی لیکن ویڈیو […]

close