اسلام آباد ہائیکورٹ سے اسد قیصر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کر دی ہے۔ آج پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور احتجاج کے […]

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی نے اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) استعفوں کی واپسی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست دینے کے لیے پی ٹی آئی کے اراکین نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

اسحاق ڈار آج قطر جائیں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) قومی معیشت کو درپیش بحران کے حل کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔یہ بات اہم ہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار […]

اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے آنے والوں سے ہم سوال کریں گے کہ ہم ووٹ کیوں دیں؟ ایم کیو ایم کے سینئر لیڈر کا اعلان

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 ماہ بعد نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حیدر آباد میں پارٹی جلسے سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جھرلو تھے، […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کے لیے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مستقبل کے اہم سیاسی فیصلوں میں کردار ادا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس طرح قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کے حصول کے […]

پاور بریک ڈاؤن، ملک بھر میں بجلی کی فراہمی معطل، بحالی کے بارے میں اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی تقسیم کے پاکستان کے بڑے نظام نیشنل گرڈ میں بڑا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروے نیشنل پاور کنٹرول کے مطابق، اس […]

چوہدری نثار نے اپنے بیٹے کی سیاست میں انٹری کیلئے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اگر میرے بیٹے نے سیاست میں آنا ہوا تو یہ کام میری سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہو گا ۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام جیو میں سلیم صافی نے سوال کیا […]

مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت آئی ایم ایف سے ملاقاتوں کا شیڈول لینے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔حکومت نے ملاقاتوں کا شیڈول حاصل کرنے کے لیے کافی کوشش کی تھی لیکن آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے ٹھوس اقدامات کیے جانے تک ملاقات کے لیے […]

close