اسلام آباد (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج ساڑھے تین بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔یہ بات اہم ہے کہ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آج تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ عدالت […]
واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی حامل بڑی امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کوہاٹ روڈ پر درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد امدادی کارکنوں نے کان سے 5 مزدوروں کو نکال لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا درہ آدم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بریت کی درخواست سیشن عدالت سے مسترد کیے جانے کے خلاف شہباز گِل کی درخواست کی سماعت کے دوران مدعی کے وکیل پر برہمی کا اظہارِ کیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق […]
راس الخیمہ (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں شوہر کو اپنی بیگم کو غصے میں بھیجا گیا ایس ایم ایس مہنگا پڑ گیا۔ خاتون نے شوہر کے خلاف پرائمری کورٹ سے رجوع کیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو تمام سعودی انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق تمام پروازیں عمرہ […]
کراچی(آئی این پی ) شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹاؤن کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹان تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی، کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی سود کی مد […]
اسلام آباد(آئی این پی)اٹارنی جنرل کاوضاحتیخط سینیٹ پہنچ گیا ،وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اٹارنی جنرل کے خط سے ایوان کو آگاہ کیا تو حکومتی اتحادی سینیٹرمیاں رضاربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مستردکرتے ہوئے کہاکہ اٹارنی جنرل […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے دائر کی […]
لاہور (آئی این پی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ، پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ کیا، پی ایس […]