اسلام آباد(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خرم دستگیر نے کہاکہ آج صبح ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے لیگ سپنر عادل رشید اور جارح مزاج بیٹر ہیری بروک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ انگلینڈ کے عادل رشید اور ہیری بروک اس سال پاکستان سپر لیگ کے دوران […]
نیویارک(پی این آئی)معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق 200 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے لیے ہیں۔اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کفایت شعاری کمیٹی نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد کمی اور وفاقی وزراء ، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تعداد کم کر کے 30کرنے کی تجویز کے حوالے سے آج اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہےکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور اسد عمر کی گرفتاری کے امکانات بھی موجود ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ فواد چودھری کے خلاف سیکرٹری الیکشن کمیشن نے تھانہ […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں تحریک انصاف متحد و منظم ہے۔قانون ساز اسمبلی کے اندر کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے مل جل کر جدوجہد کر رہے ہیں۔پارلیمانی پارٹی […]
برسلز(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کا انٹرنیشنل کمیونٹی بالخصوص یورپی یونین نوٹس لے۔ اسی طرح بیلجیئم بالخصوص برسلز جو کہ یورپی یونین کا دارالحکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کی پہلی ہی پیشی پر ضمانت ہو جائے یا پھر عدالت دو روز کا ریمانڈ دے۔ جیو نیوز کے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صبح 5 بجکر 25 منٹ پر ٹوئٹر پر زمان پارک کے باہر کی ویڈیو پوسٹ کی۔ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا تھا ۔۔۔ فواد چوہدری […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں […]