ہر لمحے کون ساتھ کھڑا رہا؟ عمران خان نے ویڈیو بیان میں اہم انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں،تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ […]

حکمران عوامی سواری کی بجائے خصوصی طیاروں پر سفر کیوں کرتے ہیں؟ شیخ رشید نے نئی منطق پیش کر دی

لاہور (آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نامکمل کورم سے 170 ارب روپے کا ضمنی مالیاتی بجٹ منظور کروانا جمہوریت کی توہین ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

پی ٹی آئی کارکنوں کے مبینہ تشدد کا شکار کانسٹیبل نے درخواست جمع کرا دی، کیا مؤقف اختیار کیا؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر کارکنوں کے مبینہ تشدد کا شکار ہونے والے پولیس کانسٹیبل نے درخواست جمع کرادی۔پولیس کے مطابق فلائنگ اسکواڈ کے کانسٹیبل جہانزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب […]

عثمان بزدار کی نیب میں آج پیشی، کیا بزدار کی گرفتاری ہو سکتی ہے؟

لاہو ر(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو آج (بدھ ) 22فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی […]

چیئرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لئے قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ ریاض کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کا تقرر ناقابل قبول ہوگا،اسپیکر قومی اسمبلی اپنے آپ کو منشی […]

کراچی کے صحافیوں کو بیرون ملک کشمیریوں کا سفیر بنا کر بھیجیں گے، پریس کلب میں کشمیر کارنر بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

کراچی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر او آئی سی ہمارے ساتھ کھڑا ہو تاکہ ہم کشمیریوں کو آزادی دلانے کیلئے ملکر اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں کو […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020 کے حوالے سےسپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020سپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔کمیٹی میں سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر، […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے حکمت عملی پر غور

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور دفاعی تجزیہ نگار […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے فیصلہ کن مراحلے کے انعقاد کا بگل بج گیا، چیئرمین، وائس چیئرمین، مئیر اور ڈپٹی کے الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری اور فیصلہ کن مراحلے کے انعقاد کا بگل بج گیا ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے چیئرمین،وائس چیئرمین،مئیر اور ڈپٹی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا پولنگ 2 مارچ کی صبح […]

مجھے کہا گیا کہ فلاں کو پکڑ لو، فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مستعفی چیئرمین نیب کا دبنگ مؤقف آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا۔ نیب ہیڈ کوارٹر میں اپنے الوداعی خطاب میں آفتاب سلطان نے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ فلاں کے بھائی کو […]

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ن لیگی حلقوں میں تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ اس اطلاع پر ن لیگی حلقوں میں تہلکہ مچ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

close