مہنگائی اور افراط زر کی ایک اور خوفناک لہر سر پر آ گئی، آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط تسلیم

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی اور افراط زر کی ایک اور خوفناک لہر 22 کروڑ عوام کے سر پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرح سود دو فیصد بڑھانے کی شرط مان لی ہے۔ اس حوالے سے […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی عہدیداروں کے انتخاب کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں توسیع کر دی گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین، وائس چیئرمین، میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کرد ی ۔چیئرمین، وائس چیئرمین،میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے کاغذات نامزدگی آج دن ایک بجے تک جمع کروائے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نےعمران خان کی زندگی کے حوالے سے رانا ثنااللہ پر خوفناک الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر یاسمین راشد نےعمران خان کی زندگی کے حوالے سے رانا ثنااللہ پر خوفناک الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپی ٹی آئی کی سینئر رہنماڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان […]

پی ٹی آئی کے 41 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور اور حافظ آباد کی جیلوں میں منتقل، کس کو کہاں بھیجا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر بندی […]

ایک اور پیشی، عدالت نے 28 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بینکنگ کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔عمران خان اور دیگر کے خلاف بینکنگ کورٹ میں فارن ایکسچینج ایکٹ […]

نیب چیئرمین کی ذمہ داری کس کو سونپ دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیب بی کے منصب سے سینئر بیوروکریٹ آفتاب سلطان کے اچانک استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن […]

لاہور ہائی کورٹ نے مری کو ضلع بنانے کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا،مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں وزیر اعلی اور حکومت کو […]

شیخ رشید گرفتاری کا اعلان کرنے کے باوجود کہاں چلے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنماں فیاض الحسن چوہان ،زلفی بخاری، صداقت عباسی ، وحید قاسم اور اعجاز خان جازی سمیت 80 سے زائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔فیاض الحسن چوہان ریلی کی صورت میں کمیٹی […]

3 ہزار 500 سال قبل کھوپڑی کا آپریشن کیے جانے کے شواہد مل گئے

یروشلم(شِنہوا)اسرائیل اور امریکہ کے محققین نے تقریبا3ہزار500سال پہلے انسانی کھوپڑی کی سرجری کے شواہد کا پتہ لگایاہے۔ امریکی سائنسی جریدے پلوس ون میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نیاسرائیل کے شمال میں واقع میگیدوکے جدید گاوں میں دو نوجوان بھائیوں کے […]

’’بہتر دنیا کا پراجیکٹ‘‘، کون سی پاکستانی یونیورسٹی نے امریکہ میں منعقدہ عالمی مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ) کے تیار کئے ہوئے ایک طبی آلے، ایکو، نے امریکی ریاست واشنگٹن کی ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی منیجرز کی طرف سے منعقد کئے گئے ’’بہتر دنیا کا پراجیکٹ‘‘ کا عالمی مقابلہ جیت لیا ہے […]

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین تحریک عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بذریعہ وکیل بھیجے گئے خط میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا […]

close