پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو اسپیکر نے صاف جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا وفد مجھے ملنے آیا، ملاقات کا مقصد تھا کہ وہ قومی اسمبلی میں واپس آنا چاہتے ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ وفد میں پی ٹی آئی کے […]

صدر عارف نے اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کر دیا، سپریم کورٹ میں کس کو اپنا وکیل بنا دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔ سیکریٹری کے […]

بینظیر بھٹو کے عورت ہونے سے وزیر اعظم نہ بننے کا ن لیگ کا بیانیہ مریم نواز پر لاگو کیوں نہیں ہوتا، چوہدری نثار علی خان نے معاملہ اٹھا دیا

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عوام کا ووٹ ہی میراٹکٹ ہے ،الیکشن آج ہوں کل ہوں دوماہ یادس ماہ بعد میں میدان میں موجود ہوں حلقے کی عوام میرے ساتھ ہے،جب آئی جے آئی بنی اس وقت […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا ڈائنامک رجسٹری سروے، آزاد کشمیر کی تمام تحصیل اور ضلعی دفاتر میں شروع کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرامBISP کا نیا ڈائنامک رجسٹری سروے، پورے آزاد کشمیر کی تمام تحصیل اور ضلعی دفاتر میں شروع کر دیا گیا۔ ریجنل ڈائریکٹر عبدالعزیز قریشی نے سروے کی تفصیلات بتا تے ہوئے کہا کہ ڈائنامک رجسٹری میں جن گھرانوں […]

ایما زون آن لائن جاب سے نوجوانوں کو روزگار فراہم ہو گا، وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایمازون وای کامرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نوجوان کسی ملک اور قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہے […]

عمران خان کی درخواست مسترد، بابر اعوان نے عدالت کو عمران خان کی طرف سے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔عدالت نے پیشی کے معاملے پر تفتیشی افسر کو دوبارہ حکم دیا ہے کہ جہاں بھی ہوں عمران خان کو عدالت میں […]

ججوں پر نیب قوانین کا اطلاق، بلاول بھٹو نے قانون سازی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہیے اور اس حوالے سے قانون میں ترمیم وہ خود پیش کریں گے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب […]

اہم تعلیمی شخصیت کی موت، نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں اہم تعلیمی شخصیت خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے […]

بڑا ایکشن شروع، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امجد شعیب کے خلاف تھانہ […]

اسلام آباد، اہم شخصیات کی سکیورٹی کیلئے نیا منصوبہ، وفاقی پولیس نے کتنے کروڑ مانگ لیے؟

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی پولیس نے اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ، ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کی جائے گی،وفاقی پولیس نے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے حکومت […]

close