فواد چوہدری زلفی بخاری کی مدد کو آ گئے

لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری زلفی بخاری کی مدد کو آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کے […]

کراچی میں پانی کی فراہمی معطل مسئلہ کب تک حل ہونے کا وعدہ کر لیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) پینے کا پانی سپلائی کرنے والے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر ہوگئی ہیں جس کے باعث کراچی شہر میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ بتایا […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستے گھی کی بہت ہی اونچی چھلانگ، کس کو پرانی قیمت پر ملے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والا سستا والا گھی 375 سے بڑھا کر 490 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والےگھی […]

جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا […]

چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کا تقرر روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست پر سماعت میں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی […]

ڈالر نے انٹر بینک میں خوفناک چھلانگ لگا دی، روپے کا بھرکس نکال دیا

کراچی (پی این ئ) روپے کے مقابلے میں نیچے آتے ہوئے ڈالر نے اچانک اونچی چھلانگ لگا دی ہے جس کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر پھر گنوا رہا ہے۔ آج جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ میڈیا […]

عمران خان کی امریکی ارکان پارلیمنٹ سے علیحدگی میں ملاقات

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی ارکان پارلیمنٹ کے درمیان علیحدگی میں ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی میں ہونے والی ملاقات عمران خان کی خواہش پر کی گئی۔ اس سے پہلے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ عمران […]

سیکرٹری سندھ اسمبلی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی

کراچی (پی این آئی) ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کا انوکھا کیس سامنے آیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سیکرٹری سندھ اسمبلی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے خلاف درخواست کی سماعت کے […]

بیٹری پر چلنے والی سستی گاڑیوں کا منصوبہ سامنے آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا کے امیر ترین شخص، ٹوئٹر، نجی خلائی ادارے سپیس ایکس اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے بیٹری سے چلنے والی سستی گاڑیوں کی تیاری کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون […]

کراچی میں کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی بم گرا دیا، تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے صارفین پر مہنگائی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کر دی ہے۔ اس حوالے سے کیے گئے اعلان کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ 2 طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک طرف […]

close