ملک میں مردم شماری جاری ہے، حکومت کے پاس الیکشن کرانے کیلئے فنڈز ہیں یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمان کا سوال

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو کمزور کرنے کا کلچر دیا ہے ‘عمران خان کہتا ہے قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے تو خود کو قانون […]

ایسا لگتا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں ہیں، شبلی فراز کی دہائی

اسلام آباد ( آئی این پی)رہنما تحریک انصاف و چیف آف سٹاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ پچھلے دو دنوں میں ملک کو ہیجان میں مبتلا کیا گیا اور ریاستی دہشتگردی عروج پر تھی ،ایسا لگتا تھا کہ ہم مقبوضہ […]

جب کوئی قانون ہی نہیں توڑا تو عمران خان کیوں گرفتار ہوں؟ اسد عمر نے پارٹی مؤقف پیش کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے پاکستان کا نظام ہی خطرے میں ڈال دیا ہے، پاکستان کے دو وزرائے اعظم کی آڈیوز ریکارڈ کی گئیں، اب صدر کی آڈیو بھی […]

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کب شائع ہو گی؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی 125 یونین کونسلوں، 750 وارڈز اور 250 خواتین وارڈز کی حلقہ بندیوں کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ بدھ کو الیکشن […]

آر ڈی اے نے 4 غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کو نوٹس جاری کر دیئے، تفصیل سامنے آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے چار غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں جن میں چکری روڈ راولپینڈی پر کیپٹل آرچرڈ، […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ملاقات، آزاد کشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈ گورننس کے قیام پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری […]

کشمیری تکمیل پاکستان کی جدوجہد جاری رکھیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے ہمیں یہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ۔ ملک سپریم ہے باقی سب چیزیں اس کے سامنے بے معنی ہیں ۔ہمارے […]

مظفر آباد، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے 36 مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس مظفرآباد کادورہ، چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات کی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالدکیانی، سینئر ممبربورڈ ریونیوڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، سیکرٹری مالیات عصمت […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کو بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے […]

دو صوبوں کی پولیس آمنے سامنے، پنجاب پولیس اہلکار بھاگ نکلے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن میں پنجاب اور گلگت بلتستان کی پولیس آمنے سامنے آ گئیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پولیس کی بھاری نفری آپریشن کرتے ہوئے زمان پارک کے گیٹ تک جا پہنچی […]

پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس سے دلچسپ مکالمہ کیا ہوا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر فواد چوہدری سے کیا ہے کہ یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے آپ وہاں جائیں۔۔۔۔عمران خان کی لیگل ٹیم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں […]

close