جنہوں نے قاتلانہ حملہ کیا وہ عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا کام الیکشن کروانا ہے ظلم کرنا نہیں، تاریخ میں ایسا برا نگران سیٹ اپ نہیں دیکھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ان کے کلینک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے […]

کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان نے لچک پیدا کر لی

لاہور (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے ملک کی خاطر میں کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں‘سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننا ٹیک اوور کو دعوت دینا ہوگا‘ میری حکمت عملی اس بات […]

پی ٹی آئی میں کس کو آگے لایا جائے گا؟ عمران خان نے فیصلہ کر لیا

لاہور (آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے نوجوان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہیں‘پارٹی میں محنت کرنے والے نوجوانوں کو آگے لایا جائے گا‘امپورٹڈحکومت نے ظلم اور جبر کے تمام ریکارڈ توڑ […]

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالر کا اضافہ؟

اسلام آباد ( آئی این پی)سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ، سٹیٹ بینک کے مطابق چینی قرضوں کے حصول سے ملکی ذخائر میں بہتری آئی ہے۔جمعرات کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا […]

پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام، وزیر اعظم شہباز شریف نے اصلی خبر دیدی

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم آفس نے ایٹمی جوہری توانائی اور میزائل پروگرام کے بارے چلنے والوں کی خبروں کی تردید کردی،وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام ایک قومی اثاثہ ہے،مکمل محفوظ اور […]

اے کے این ایس صدر، سیکرٹری جنرل کی قیادت میں اخباری مالکان کی سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات، اخباری صنعت کے مسائل سے آگاہ ہیں، مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، سیکرٹری اطلاعات کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اے کے این ایس صدر چوہدری امجد اور سیکرٹری جنرل ظہیر جگوال کی سربراہی میں اخباری مالکان نے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال بھی موجود تھے۔ وفد میں وائس چیئرمین پریس […]

آئی جی پنجاب کے پاس کس کی ویڈیوز موجود ہیں؟انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہےکہ کوئی نو گو ایریا نہیں رہے گا۔۔۔۔ قانون ہر قیمت پر نافذ ہوگا اور عدالت کو بتا دیں گے ۔۔۔۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہرگز نہ سمجھا جائے […]

کوئی شک نہیں کہ گرفتاری کے بعد مجھ پر تشدد و گا، گرفتاری عدالت میں پیشی نہیں، مجھے مارنے کے لیے ہے، عمران خان کو اہم شخصیت نے کیا بتادیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کے لیے نہیں مجھے مارنے کے لیے ہے۔۔۔۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا انتخابات کسی صورت 90 […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، امید ہے تفصیلی فیصلہ پڑھ کر مزہ آئے گا، جج کے ریمارکس، پیشی کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) عدالتوں اور عمران کان کے وکیلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔۔۔خاتون جج زیبا چوہدری کو دہمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ معطل ہونے کے بعد ۔۔۔عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے […]

close