اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواں کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب گوٹھ اور ائیرپورٹ پر تیز گرد آلود ہواں کے بعد بارش […]
اسلام آباد (آئی این پی ) معروف صحافی و نجی ٹی وی (بول نیوز)کے اسلام آباد کے بیورو چیف صدیق جان کو نامعلوم افراد نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، صدیق جان کی گرفتاری کی سیاسی جماعتوں اور صحافتی تنظیموں نے مذمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر بیرسٹر کرامت حسین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں بٹل کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے جوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے اور کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لئے پہلے خالد شہید میموریل والی بال […]
مظفرآباد (پی این آئی) کنٹرول لائن پرواقع آزادی کی وادی لیپہ میں صحت کی فوری اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت عامہ نے عالمی ادارہ صحت تعاون سے ٹیلی ہیلتھ کلینک قائم کردیا ہے ۔۔۔جہاں سپیشلسٹ ڈاکٹرصبح 9 بجے سے دن 2بجے تک […]
بھکر (پی این آئی) پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی ہے۔۔۔۔ پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی) خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کا تحریری حکم نامہ جاری ہوگیا۔۔۔۔۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تین صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے، عدالتی آرڈر شیٹ گم ہونےکے بعد نئی آرڈر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ پی سی بی حکام کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔۔۔۔ دورے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے […]