اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر کے نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی وعدے وفا نہ ہوسکے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]
لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے، پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے کے برابر ہو […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی عمران خان کی ٹکر کا جھوٹ بولتے ہیں، لاہور میں دو روز سے بارش ہورہی ہے اور یہ کہہ رہے ہیں کہ پانی چھوڑ دیا گیا۔جب ملک دشمن عناصر اسلام […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام سے خوفزدہ حکمرانوں نے لاہور کو کنٹینرز میں قید کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]
نوابشاہ(آئی این پی)نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ […]
لاہور(آئی این پی)لاہور سمیت ملک بھر میں مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے اور چیف ادارہ شماریات کے مطابق اپریل تک مردم شماری مکمل ہو جائے گی۔لاہور میں بھی مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے اور مردم شماری کرنے والی ٹیم زمان پارک […]
کراچی(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک میں اس سال بڑے فیصلے ہونے والے ہیں جس کے نتیجے میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی، ملک میں […]
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جماعتِ اسلامی کے ہیڈ کوارٹرمنصورہ میں قیام کی دعوت دے دی۔سراج الحق نے کہا کہ عمران خان یا جس بھی سیاستدان کو جان کا خطرہ ہے وہ منصورہ آ جائے،الیکشن […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلی پر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلی اور گورنر جہاں بھی جائیں گے متعلقہ […]
قصور(آئی این پی)پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر قصور سے پاکستان تحریک انصاف کے 106 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی سرکل سے 24 ، پتوکی سے 27 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، چونیاں سرکل سے 22، کوٹ رادھا کشن […]