لسبیلہ(آئی این پی)حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب ندی میں ڈوبنے والے ایک شخص کی لاس نکال لی گئی، 2 نوجوانوں کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر 2 نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔ ڈوب کر جاں بحق […]
اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک بیالیس ہزارتین سوانتالیس حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ اسپانسرزاسکیم کے تحت تین ہزارسے زائد عازمین نے کنفرم ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔وزارت مذہبی امورکے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت چوالیس ہزارآٹھ سو دوعازمین حج کرسکیں گے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر مفت آٹے کی فراہمی سکیم کا وقت بڑھا دیا گیا ،مفت آٹا شام 7بجے سے رات 11بجے تک بھی دستیاب ہو گا، اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر رات کے اوقات کار کا اطلاق […]
کراچی(آئی این پی)پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملک میں بیروزگاری بڑھنے سے پریشان ہوگئی۔گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کا نیا سروے جاری کردیا ہے۔سروے کے مطابق 83 فیصد پاکستانی ملک میں بیروزگاری بڑھنے پر پریشان ہیں۔ اکثر پاکستانیوں نے سروے میں کہا کہ گزشتہ 6 […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔ٹک ٹاکر کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہوا دکھائی دیا تھا۔اس […]
اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے نئی قسط ملنے میں مسلسل تاخیر پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ بھی حکومت پر برس پڑے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ارکان نیآئی ایم ایف سے نئی قسط […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔قومی اسمبلی میں قانون سازی کا عمل جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خلاف نیب ریفرنس کا فیصلہ 6 ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں شرجیل میمن کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے ملاقات کی جس میں ارسلان تاج اور رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدون بھی موجود تھے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد کواکثریت رائے سے منظور کرلیا جس میں کہا گیا ہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت غیر جانبدار نگران حکومتوں کی زیر […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں مفت آٹے کے سینٹرز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایک ہفتے میں ریکارڈ ایک کروڑ 29 لاکھ مفت آٹا بیگز تقسیم کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم سے صوبے کے […]