مریم نواز کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کھڈیاں (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔۔۔ گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں جلسہ کیا۔۔۔۔ ن لیگ کا دعویٰ ہے کہ کھڈیاں کے عوام نے […]

آئندہ 2 سال کے لیے حکومت کو ایک ارب ڈالر ماہانہ دینے کی تہلکہ خیز پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کو اگلے دو سال کے لیے ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش مل گئی ہے۔۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا تھا کہ شیطان […]

چیف جسٹس کے اختیارات کے نئے قانون سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیسے ختم ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری سے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کو تا حیات نااہلی کے خلاف اپیل کا حق مل جائے گا۔۔۔ اور یہ اپیل قانون سازی کا عمل […]

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما اعلیٰ تعلیم کے وفاقی وزیر رانا تنویر کو گالی دے دی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا تنویر نے قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کے […]

پی ٹی آئی حکومت کے بھرتی کیے گئے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مستقبل کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی دور حکومت میں بھرتی کیے جانے والے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا کہنا ہے کہ […]

لکی مروت پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، 6 زخمی

لکی مروت (پی این آئی) لکی مروت میں ڈی ایس پی کی اے پی ایس گاڑی پر بارودی مواد کے حملے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اقبال مہمند سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا، اسی طرح […]

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیروں، معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا

پشاور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا۔62 گاڑیاں 17 نگران وزرا کے زیر استعمال ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر نگران وزیراعلی نے زائد گاڑیوں کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے وزرا […]

گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی کوشش کی گئی، گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

قصور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر سے گھڑی چور نکلا، عمران خان قانون کا سب سے بڑا […]

پنجاب یونیورسٹی: داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ اامتحان2023ء کے ریگولر،پرائیوٹ، لیٹ کالج، امپروو ڈویژن ، ایڈیشنل سبجیکٹ اور سپیشل کیٹگریز کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں […]

یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پائوں میں پڑنے سے بنی، فواد چوہدری نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پائوں میں پڑنے سے بنی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت خود ایک ازخود […]

اسد عمر نے عمران خان کی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی شرط بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اسد عمر نے عمران خان کی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی شرط رکھ دی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ آگے بڑھنے […]

close