حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ،کچرا کمائی

پاکستان میں کچرے کے انبار دیکھنے سے ہمیں اپنی اجتماعی بد انتظامی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہماری گلیاں، سڑکیں ، میدان، ندیاں ،دریا ، سمندر سب کُوڑے دان کی شکل اختیار کر چُکے ہیں۔ نالیوں ، خالی پلاٹوں، اور بجلی کے کھمبوں کے ساتھ آپ […]

پیر اور منگل کو پاکستان کے کون سے علاقوں میں تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج پیر اور کل منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق لاہور ،قصور، ملتان سمیت پنجاب کے مختلف […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر کو گرفتار کر لیا گیا

کینبرا (پی این آئی) آسٹریلیا سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو جمعہ کی رات پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا […]

الیکشن کا التواء، سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کا بڑا قدم

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن التوا کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔۔۔۔اٹارنی جنرل آف پاکستان ۔منصور اعوان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، ژالہ باری، لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔ جس سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔۔۔۔رپورٹس کے مطابق ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، […]

فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

الجیریا (پی این آئی) الجیریا سے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کو کس تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی پیشرفت

اسلام آباد ( پی این آئی) آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں اسپیکر نے عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ […]

محمد عامر، شاہین شاہ آفریدی سے بہتر بالر قرار

لاہور (پی این آئی) سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ ہنر مند اور باصلاحیت قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والے کپتان نے کہا […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ابتدائی طور پر لاہور میں شیڈول تین […]

ایک اور مہلک وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (پی این آئی) ماربرگ وائرس، جو ایبولا کی طرح مہلک انفیکشن کا سبب بنتا ہے، افریقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔اب یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے گنی اور تنزانیہ جانے والے تمام مسافروں […]

close