لندن (پی این آئی) کینسر اور دل کی بیماری کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں ویکسین تیار ہو جائیں گی۔۔۔۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فارما سیوٹیکل کمپنی موڈرنا جو کورونا وائرس کی ویکسین بھی بنا چکی ہے، مختلف ٹیومرز کے علاج کے […]
پشاور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بدامنی کی لپیٹ میں، معیشت تباہ، مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے۔ قومی انتخابات کی طرف جانا ہو گا۔ حکمران جماعتوں نے مفادات کے لیے لڑائی میں ملک کا بیڑہ غرق […]
چکوال(آئی این پی)ڈی پی او چکوال نے گزشتہ روز لائوڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے فی الفور عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محلہ سرگوجرہ غربی کے ایک درخواست گزار کی جانب سے ڈی سی چکوال کو تحریری طور پر […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان نے بیساکھی کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، […]
صادق آباد(آئی این پی ) انتظامیہ نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چاولوں کے تھیلوں میں چھپائی گئی چینی کی 6 ہزار بوریاں تحویل میں لے لیں جبکہ موقع سے گرفتار تین ملزمان سمیت مل مالک کے خلاف […]
شیخوپورہ(آئی این پی)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈ پر ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ھلاک جبکہ دو ڈاکو شدید زخمی ہوگئے ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس ذرائع کیمطابق […]
لاہور(آئی ین پی )انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب میں 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔ سیشن عدالت میں گرفتاری کے خوف سے حسان نیازی نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار کی وساطت […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پکوڑے تلنے کی ویڈیو پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مشترکہ گورنر […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)جسٹس قاضی فائز عیسی کا حافظ قرآن کے 20 اضافی نمبروں کے کیس میں تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا […]