عمران خان کا 2035 تک حکومت میں رہنے کا پلان تھا، ہم نے پلان ناکام بنا دیا، زرداری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ کوشش ہے اکتوبرمیں الیکشن ہوجائے ،دیکھتے ہیں کیاحالات بنتے ہیں‘عمران خان 2035 تک حکومت میں بیٹھے رہنے کا پلان بنا چکے تھے لیکن ہم نے ان کا پلان ناکام […]

اربوں روپے کے وسائل کہاں گئے؟ دہشتگردی کو واپس کون لے کر آیا؟ سوال کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کو دیئے گئے اربوں روپے کے وسائل کہاں گئے؟ا س کا جواب لینا ہوگا، دہشتگردی کو واپس کون لے کر آیا؟ ‘شہداء کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، اس محنت کو […]

آزاد کشمیر، سگریٹ فیکٹریز کی بہتر مانیٹرنگ کیلئے جدید ترین نظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معائدے پر دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) کمشنر ان لینڈ ریونیو سردار ظفر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سگریٹ فیکٹریز کی بہتر مانیٹرنگ کیلئے جدید ترین نظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (Track & Trace System)کے معائدے پر دستخط کر دیئے گئے۔ بہت جلد اس […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، کورم کی کمی کے باعث ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی احمد رضا قادری نے ایوان کی توجہ کورم پورا نہ ہونے کی طرف مبذول کروائی جس […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب 23 اپریل سے کوئی چیک سائن نہیں کر سکیں گے، نہ ہی آرڈر جاری کر سکیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کو 22 اپریل کو 90 دن پورے ہو جائیں گے، 23 اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی ایگزیکٹیو آرڈر پاس […]

اسلام آباد پولیس کو عمران خان، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سمیت کس کی تلاش؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ طیبہ گُل انکوائری کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے […]

سینئر ترین پی ٹی آئی رہنما کے خلاف کروڑوں روپے کرپشن کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر ملکی کمپنی سے کمیشن لینے کے الزام میں محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔اس حوالے سے اینٹی کرپشن حکام کا کہنا […]

عدالت نے علی امین گنڈا پور کو بری کر دیا

بھکر (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کو بھکر کے سینئر سول جج آصف نیاز کی عدالت میں آج صبح پیش کر دیا گیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈا پور کو غیر قانونی اسلحہ برآمدگی […]

گودام میں ذخیرہ کی گئی گندم کی 2 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) شہریوں کو کھانے کیلئے آٹا نہیں اور سرکاری گوداموں میں ہزاروں گندم کی بوریاں خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں حالات کچھ ایسے ہیں کہ مفت سرکاری ا?ٹا لینے کے لیے اب تک کئی شہریوں کی جان چلی […]

کراچی بورڈ، 8 مئی سے شروع ہونے والے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں جبکہ جنرل گروپ کے امتحانات دوپہر کی شفٹ میں لئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی […]

پی ٹی آئی نے مردم شماری کے نتائج کو مسترد کر کے احتجاج کی کال دے دی

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں کی جانے والی مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عیدالفطر کے بعد احتجاج کی کال دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے انفارمیشن سیکریٹری محمد طحہ نے […]

close